تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں" کے متعقلہ نتائج

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چپ چپ

خاموشی، سکوت، سناٹا

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چُپکی

خاموشی، سکوت

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چُپ گُپ

رک : چپ چپ (الف).

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چُپ چاپ

خاموشی ، سکوت

چُپ چاپی

خاموشی ، سکوت.

چُپْڑا

تیل یا گھی لگا ہوا، چکنا، چرب زبان، چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، ظاہرمیں اچھا، خوشامدی

چُپْڑی

چپڑا کی تانیث

چُپ ہی چُپ

رک : چپ چاپ ، خاموشی کے ساتھ.

چُپُک

ایک طرح کا حقّہ ، حقّہ

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چُپ چِھنال

خُفیہ چھنالا کرنے والی، وہ فاحشہ عورت جو بظاہر پاکدامن ہو، غریب صورت حرمزادہ؛ چُھپا رستم

چُپْچُپاتی

چپچپاتا (رک) کی تانیث، رک: چُپ کا تحتی چُپ چُپاتا مع مثال.

چُپ چُپاتے

چپچپاتا کی محرفہ شکل؛ چُپ کا تحتی؛ چُپ چُپاتے

چُپ چُپاتا

رک : چُپ چاپ (الف ؛ ب) ، خاموش کے ساتھ.

چُپ ہزار چُپ

رک : ایک چپ سو (-ہزار) کو ہرائے.

چُپ باندْھنا

خاموش ہو رہنا، نہ بولنا، جواب نہ بن پڑنا، بول نہ سکنا

چُپ ناندْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ بالکل ساکت ہونا ، گم صم ہونا ، دم بخود ہونا.

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چُپ ہی بَھلی

خاموشی میں فائدہ ہے، خاموشی سب سے بہتر ہے

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

چُپ کی داد

صبر کا پھل، ظلم کا انتقام نہ لینے یا نہ لے سکنے کی صورت میں ظالم کو ظلم کی سزا اور مظلوم کو صبر کا اجر

چُپَرنا

= चुपड़ना

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپَٹْنا

رک: چپڑنا

چُپَڑْواں

چکنا، چپڑنے کے قابل، چپڑا.

چُپ سی لَگْنا

رک : چپ لگنا.

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُپ، آدھی مَرضی

کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

چُپ جانا

خاموش ہو جانا، بحث یا تکرار ختم کر دینا

چُپ ہونا

خاموش ہونا

چُپْکے چُپْکے

خاموشی سے، چھپ کر، بغیر اعلان و اطلاع کے، پوشیدہ طور سے

چُپ چُپاتے جانا

بغیر خبر کیے (گھر سے) چل دینا یا فرار ہو جانا ایسے چپ چپاتے جاؤ کہ کسی کو کانا کان خبر نہ ہو.

چُپ رَہْنا

کچھ نہ بولنا، خاموش ہونا، خاموشی سے بیٹھا رہنا

چُپ سَب سے بَھلی

خاموش رہنے سے بہت سے عیب ڈھک جاتے ہیں ، خاموش رہنے سے نہ جھگڑا ہو نہ الزام لگے

چُپ کَرنا

کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ لَگنا

be struck dumb

چُپْچُپانا

گول مول بات کرنا، نہایت خاموشی سے کسی کام کو انجام دینا، نہایت راز داری کے ساتھ حرکت دینا

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

چُپ کی داد پانا

خاموش دعا کا اثر ہونا

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپْکے سے

خاموشی سے ، پوشیدہ طور سے ، لوگوں کی نظر سے بچ کر ، بہت آہستہ سے ، چوری چھپے ، چرچا کیے بغیر ، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر.

چُپ کا روزَہ رَکْھنا

نیت کر کے وقت معہود میں کسی سے بات نہ کرنا

چُپڑی روٹی

(نان بائی) وہ روٹی جس پر سین٘کنے کے بعد گھی مل دیا جائے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

چُپ پِیر کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

چُپڑی باتیں

خوشامد کی باتیں، لَلّو پَتّو کی گفتگو

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپُک پِینا

تمباکو نوشی کرنا. کوئی قہوہ کوئی چپک پیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں کے معانیدیکھیے

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

kyaa gup-chup ke laDDuu khaa.e hai.nक्या गुप-चुप के लड्डू खाए हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں کے اردو معانی

  • بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

Urdu meaning of kyaa gup-chup ke laDDuu khaa.e hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bolte kyo.n nahii.n, Khaamosh kyo.n ho

क्या गुप-चुप के लड्डू खाए हैं के हिंदी अर्थ

  • बोलते क्यों नहीं, चुप क्यों हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چپ چپ

خاموشی، سکوت، سناٹا

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چُپکی

خاموشی، سکوت

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چُپ گُپ

رک : چپ چپ (الف).

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چُپ چاپ

خاموشی ، سکوت

چُپ چاپی

خاموشی ، سکوت.

چُپْڑا

تیل یا گھی لگا ہوا، چکنا، چرب زبان، چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، ظاہرمیں اچھا، خوشامدی

چُپْڑی

چپڑا کی تانیث

چُپ ہی چُپ

رک : چپ چاپ ، خاموشی کے ساتھ.

چُپُک

ایک طرح کا حقّہ ، حقّہ

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چُپ چِھنال

خُفیہ چھنالا کرنے والی، وہ فاحشہ عورت جو بظاہر پاکدامن ہو، غریب صورت حرمزادہ؛ چُھپا رستم

چُپْچُپاتی

چپچپاتا (رک) کی تانیث، رک: چُپ کا تحتی چُپ چُپاتا مع مثال.

چُپ چُپاتے

چپچپاتا کی محرفہ شکل؛ چُپ کا تحتی؛ چُپ چُپاتے

چُپ چُپاتا

رک : چُپ چاپ (الف ؛ ب) ، خاموش کے ساتھ.

چُپ ہزار چُپ

رک : ایک چپ سو (-ہزار) کو ہرائے.

چُپ باندْھنا

خاموش ہو رہنا، نہ بولنا، جواب نہ بن پڑنا، بول نہ سکنا

چُپ ناندْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ بالکل ساکت ہونا ، گم صم ہونا ، دم بخود ہونا.

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چُپ ہی بَھلی

خاموشی میں فائدہ ہے، خاموشی سب سے بہتر ہے

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

چُپ کی داد

صبر کا پھل، ظلم کا انتقام نہ لینے یا نہ لے سکنے کی صورت میں ظالم کو ظلم کی سزا اور مظلوم کو صبر کا اجر

چُپَرنا

= चुपड़ना

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپَٹْنا

رک: چپڑنا

چُپَڑْواں

چکنا، چپڑنے کے قابل، چپڑا.

چُپ سی لَگْنا

رک : چپ لگنا.

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُپ، آدھی مَرضی

کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

چُپ جانا

خاموش ہو جانا، بحث یا تکرار ختم کر دینا

چُپ ہونا

خاموش ہونا

چُپْکے چُپْکے

خاموشی سے، چھپ کر، بغیر اعلان و اطلاع کے، پوشیدہ طور سے

چُپ چُپاتے جانا

بغیر خبر کیے (گھر سے) چل دینا یا فرار ہو جانا ایسے چپ چپاتے جاؤ کہ کسی کو کانا کان خبر نہ ہو.

چُپ رَہْنا

کچھ نہ بولنا، خاموش ہونا، خاموشی سے بیٹھا رہنا

چُپ سَب سے بَھلی

خاموش رہنے سے بہت سے عیب ڈھک جاتے ہیں ، خاموش رہنے سے نہ جھگڑا ہو نہ الزام لگے

چُپ کَرنا

کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ لَگنا

be struck dumb

چُپْچُپانا

گول مول بات کرنا، نہایت خاموشی سے کسی کام کو انجام دینا، نہایت راز داری کے ساتھ حرکت دینا

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

چُپ کی داد پانا

خاموش دعا کا اثر ہونا

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپْکے سے

خاموشی سے ، پوشیدہ طور سے ، لوگوں کی نظر سے بچ کر ، بہت آہستہ سے ، چوری چھپے ، چرچا کیے بغیر ، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر.

چُپ کا روزَہ رَکْھنا

نیت کر کے وقت معہود میں کسی سے بات نہ کرنا

چُپڑی روٹی

(نان بائی) وہ روٹی جس پر سین٘کنے کے بعد گھی مل دیا جائے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

چُپ پِیر کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

چُپڑی باتیں

خوشامد کی باتیں، لَلّو پَتّو کی گفتگو

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپُک پِینا

تمباکو نوشی کرنا. کوئی قہوہ کوئی چپک پیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone