تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَیا بات ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَیا بات ہے کے معانیدیکھیے
کَیا بات ہے کے اردو معانی
- کیا سبب ہے، کیا باعث ہے
- کیا کہنا ہے، واہ وا، کیا خوب (تحسین و طنز دونوں کے لئے)، شاباش کے موقع پر بولتے ہیں
- آسان ہے، مشکل نہیں
شعر
اس انجمن ناز کی کیا بات ہے غالبؔ
ہم بھی گئے واں اور تری تقدیر کو رو آئے
پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کی
دوزخ ترے قبضے میں ہے جنت ترے گھر کی
ضبط گریہ کبھی کرتا ہوں تو فرماتے ہیں
آج کیا بات ہے برسات نہیں ہوتی ہے
English meaning of kyaa baat hai
- well done! bravo!
- what is the matter?
क्या बात है के हिंदी अर्थ
- ۔क्या सबब है। २। शाबाश के मौक़ा पर बोलते हैं। आप की क्या बात है ख़ूब बातें बनाते हैं। ३।आसान है मुश्किल नहीं।
- आसान है, मुश्किल नहीं
- क्या कहना है, वाह वा, क्या ख़ूब (तहसीन-ओ-तंज़ दोनों के लिए)
- क्या सबब है, क्या बाइस है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَیا بات ہے)
کَیا بات ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔