تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونس" کے متعقلہ نتائج

کُونس

(کاشت کاری) ارہر کی پھلی ، کُری.

کُونس کُونس

جوان کُتّے کی آواز، کُتّے کا بھونکنا.

کُونَستَہ

آدمی کا چوتڑ، پیٹه کا سوراخ

کَونْسِل ہونا

کونسل کرنا (رک) کا لازم ، باہم صلاح مشورہ ہونا.

کَونْسِل ہال

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوانِ نمائندگان.

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کونسا زہر مل گیا

کیا بُرائی ہو گئی، کیا خرابی پیدا ہو گئی.

کَونْسِل خانَہ

قونصل خانہ ، سفارت خانہ ، کونسلر کا دفتر ، قونصلیٹ کا دفتر .

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَونْسِل گَھر

کچہری ، عدالت ، ایوان .

کونْسِلی

مشیرقانونی، وکیل، مختار، بیرسٹر

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

کَونْسِل بِل

کونسل کے حساب و اخراجات وغیرہ کا کاغذ.

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَونْسَرْٹ

موسیقی کا پروگرام ، موسیقی کی محفل.

کَونْسِل آف اِسْٹیٹ

امرأ کی شاہی مجلس، بادشاہ کی مقرر کی ہوئی امرأ کی مجلس.

کَونْسْلَر

قونصلر ، سفیر ، ایلچی ، سفارت کار.

کَونْسِل لَگانا

چیخ پکار مچانا ، جھگڑا کرنا ، دنگا فساد کرنا ، مار پٹائی کرنا ، شور و غل کرنا.

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَون سا دِن

۔کون دن۔ ؎

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون سا گَھر جاگا

(ہیجڑوں کی صدا) کس کے گھر بچّہ پیدا ہونے کی وجہ سے رت جگا ہوا.

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگتی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگتی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونس کے معانیدیکھیے

کُونس

kuu.nsकूँस

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُونس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ارہر کی پھلی ، کُری.

Urdu meaning of kuu.ns

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) arhar kii phalii, kurii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُونس

(کاشت کاری) ارہر کی پھلی ، کُری.

کُونس کُونس

جوان کُتّے کی آواز، کُتّے کا بھونکنا.

کُونَستَہ

آدمی کا چوتڑ، پیٹه کا سوراخ

کَونْسِل ہونا

کونسل کرنا (رک) کا لازم ، باہم صلاح مشورہ ہونا.

کَونْسِل ہال

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوانِ نمائندگان.

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کونسا زہر مل گیا

کیا بُرائی ہو گئی، کیا خرابی پیدا ہو گئی.

کَونْسِل خانَہ

قونصل خانہ ، سفارت خانہ ، کونسلر کا دفتر ، قونصلیٹ کا دفتر .

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَونْسِل گَھر

کچہری ، عدالت ، ایوان .

کونْسِلی

مشیرقانونی، وکیل، مختار، بیرسٹر

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

کَونْسِل بِل

کونسل کے حساب و اخراجات وغیرہ کا کاغذ.

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَونْسَرْٹ

موسیقی کا پروگرام ، موسیقی کی محفل.

کَونْسِل آف اِسْٹیٹ

امرأ کی شاہی مجلس، بادشاہ کی مقرر کی ہوئی امرأ کی مجلس.

کَونْسْلَر

قونصلر ، سفیر ، ایلچی ، سفارت کار.

کَونْسِل لَگانا

چیخ پکار مچانا ، جھگڑا کرنا ، دنگا فساد کرنا ، مار پٹائی کرنا ، شور و غل کرنا.

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَون سا دِن

۔کون دن۔ ؎

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون سا گَھر جاگا

(ہیجڑوں کی صدا) کس کے گھر بچّہ پیدا ہونے کی وجہ سے رت جگا ہوا.

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگتی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگتی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone