تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوئے دوسْت" کے متعقلہ نتائج

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کُوں

کیوں کی تخفیف

کُوں کُوں

کتّے کے پلے کی آواز.

کُوئے جاناں

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوئے یار

محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کوچیا

چھوٹی املی

کُوئے دوسْت

محبوب کی گلی، کوچۂ یار

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُوٹا

کُوٹی

کوٹا جس کی یہ تصغیر ہے

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُوئے سِتَم

ظلم کی جگہ ، وہ جگہ جہاں ظلم کیا جاتا ہو، راہِ عقوبت

کُوے ناز

ناز دکھلانے والوں کی گلی ؛ مراد : کوچۂ محبوب.

کُوزے

کُوزَہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، آب خورہ، پانی پینے کا چھوٹا برتن جو چوڑے مُن٘ھ کا ہوتا ہے، چھوٹا پیالہ، کٹورا

کُوزی

پیچھے کو مُڑا ہوا، پس خمیدہ؛ (لسانیات) وہ پس دندانی مصمتے جن کی ادائیگی میں زبان کسی قدر پلٹ جاتی ہے، مثلاً ٹ، ڈ.

کُوزا

(کمھاری) رک: کُوزہ

قُو

وہ آواز جو کبوتر باز کبوتر اُڑاتے وقت نکالتے ہیں

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

کُوئے جَفا

کُوئے بتاں

محبوب کا گھر یا گلی کُوچہ

قوبا

(طب) جلدی بیماری، داد کا مرض، جس سے جسم پرخارش ہوکر چھلکے اترتے رہتے ہیں، حزاز

قُوں

بندر کی خوں خوں یا کسی پرند کی آواز

کُوفہ

۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔

کُوفی

کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ

کُو بَہ کُو

کوچہ بہ کوچہ، گلی در گلی، ہر جگہ، سب جگہ

کوئے دلبر

کُوئے خواہِش

کُوسی

(بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کوخ

کُوس

۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎

کُوشا

ایک گھاس جس کی پتیاں نکیلی تیکھی اور سخت ہوتی ہیں.

کُوئے سَلامَت

عافیت کی جگہ ، سلامتی کا ٹھکانا.

کُوز

خمیدہ، دوتا شدہ؛ پشت خمیدہ، کُب؛ مرکبات میں مستعمل

کوئے ملامت

کُوئے مُغاں

(لفظاً) مجوسیوں کا محلہ

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کُونجی

رک : کنجی.

قُوش

شکاری پرندہ، جیسے : شکرہ، باز، شاہین وغیرہ

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُو پاتَّر

ناپاک ، جو پاک نہ ہو ، نجس ، گندا ؛ (کنایۃً) ذلیل ، نیچ.

کُونڈ

تالاب، تلری، ناند، کٹوتی

کُونت

رک : کبیٹ ، ایک درخت اور اس کا پھل (لاط : Feronia Elephantum).

کُوسَنْج

وہ مچھلی جس کے اوپر کے گلپھڑے آگے نکلے ہوئے اور تلوار کی طرح تیز ہوتے ہیں، کٹار مچھلی

کوئے خرابات

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کُوزِیاں

مٹی کے آب خورے لمبے اور گلے کے بیچ میں سے پتلے

کُورَنْڈ

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے

کُورَنْد

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنْگوں کا ہوتا ہے ؛ ایک قسم کا پتھر جو ریت لاکھ وغیرہ سے بنتاہے اس پر چاقو تیز کرتے ہیں ، اُسترے تیز کرنے کی پتھری .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئے دوسْت کے معانیدیکھیے

کُوئے دوسْت

kuu-e-dostकू-ए-दोस्त

وزن : 2221

کُوئے دوسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبوب کی گلی، کوچۂ یار

شعر

English meaning of kuu-e-dost

Noun, Masculine

  • friend's street, lover's street

कू-ए-दोस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महबूब की गली, प्रेमी की गली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوئے دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوئے دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone