تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کا کَفَن" کے متعقلہ نتائج

کُتّے کا کَفَن

(حقارۃً) جھرجھرا موٹا سوتی کپڑا ؛ تارترنگا کپڑا ؛ جھونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کا کَفَن کے معانیدیکھیے

کُتّے کا کَفَن

kutte kaa kafanकुत्ते का कफ़न

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کا کَفَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حقارۃً) جھرجھرا موٹا سوتی کپڑا ؛ تارترنگا کپڑا ؛ جھونا.
  • ۔(عو) نہایت جھجھرا موٹے سوت کا نکمّا کپڑا۔ سستا اور ردّی کپڑا۔ دیکھو تو یہ شبنم کے تھان بھیجے ہیں یا کُتّے کا کفن تار تار الگ۔

Urdu meaning of kutte kaa kafan

  • Roman
  • Urdu

  • (haqqaa ran) jhurjhura moTaa suutii kap.Daa ; taar tirangaa kap.Daa ; jhuunaa
  • ۔(o) nihaayat jhajhraa moTe svat ka nikammaa kap.Daa। sastaa aur raddii kap.Daa। dekho to ye shabnam ke thaan bheje hai.n ya kutte ka kafan taar taar alag

English meaning of kutte kaa kafan

Noun, Masculine

  • any cheap cloth, coarse cloth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُتّے کا کَفَن

(حقارۃً) جھرجھرا موٹا سوتی کپڑا ؛ تارترنگا کپڑا ؛ جھونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کا کَفَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کا کَفَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone