تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے کے اردو معانی
- آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے
- صفائی تو جانوروں کو بھی پسند ہے پھر آدمی کو تو ہونی ہی چاہیے
- جو شخص اپنے مکان کو میلا کچیلا اور گندہ رکھتا ہے اس کی نسبت صفائی کرنے کی تاکید میں بولتے ہیں
Urdu meaning of kuttaa bhii baiThtaa hai to dum hilaa kar baiThtaa hai
- Roman
- Urdu
- aadamii jahaa.n rahe vo muqaam saaf rakhnaa chaahi.e
- safaa.ii to jaanavro.n ko bhii pasand hai phir aadamii ko to honii hii chaahi.e
- jo shaKhs apne makaan ko melaa kuchailaa aur gandaa rakhtaa hai is kii nisbat safaa.ii karne kii taakiid me.n bolte hai.n
English meaning of kuttaa bhii baiThtaa hai to dum hilaa kar baiThtaa hai
- even a dog keeps his place clean
कुत्ता भी बैठता है तो दुम हिला कर बैठता है के हिंदी अर्थ
- मनुष्य जहाँ वो जगह साफ़ रखनी चाहिए
- सफ़ाई जानवरों को भी पसंद है फिर आदमी को तो होनी ही चाहिए
- जो आदमी अपने मकान को मैला कुचैला और गंदा रखता है उसको सफ़ाई करने के लिए ज़ोर देते हुए बोलते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار
کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے
کتاّ پالے وہ کتّا، ساس گھر جنوائی کتّا، بہن گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہوے بیٹی کے دوار
کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے
کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے
اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.
کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے
اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.
کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے
کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں
کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے
اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.
کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا
حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .
کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو دِیا ہی چاٹ کَر رَہ جائے
کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا
کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو زَبان ہی چاٹ کَر رَہ جائے
کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا
بُھنگو کُتّا
سوندی کی قسم کا ایک کیڑا جس کے جسم پر باریک باریک بال ہوتے اور جو ایک پرند (مَچَّھر پَدّا دیسی) کی غذا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baahamii
बाहमी
.باہَمی
middle
[ Puna aur Ahmad Nagar ka bahami fasla sattar-assii meel se zyada nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dil-shaad
दिल-शाद
.دِل شاد
cheerful, glad
[ Barahvin ka natija aane ke baad ladkiyan is qadr dil-shaad aur masrur thin goya khushi ke mare phat padengi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
izdihaam
इज़्दिहाम
.اِزدِحام
concourse, throng, crowd, mob
[ 26 January ko yaum-e-jamhuriya ke mauqa par India Gate par logon ka izdiham hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aabruu
आबरू
.آبْرُو
honour, respect, prestige, dignity
[ Kisi ki halat uske waqar, rutba, aabru waghaira ki akkas hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
miqdaar
मिक़दार
.مِقدار
quantity, estimate, evaluation, measurement
[ Zyada miqdar mein khana khane ki wajah se Khalid bimar pad gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqqaasa
रक़्क़ासा
.رَقّاصَہ
female dancer
[ Raqqasa ne raqs shuru karne se pahle musiqar ko taal ki miqdar batayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutalaashii
मुतलाशी
.مُتَلاشی
one who seeks or searches for, searcher, seeker
[ Haq ke mutalashi Gautam Budh haq ki talash mein nikal pade ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے)
کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔