تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹ کُٹ" کے متعقلہ نتائج

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کِٹ کِٹ

دانتوں کے بجنے کی آواز

کَٹ کُٹی

कुटी

کَٹ کٹ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پانی پانی ہو جانا

کَٹ کَٹ کَرنا

peck, utter a pecking sound, to make a rat-tat

کَٹ کَٹ لَڑنا

دوبدو مقابلہ کرنا ، مقابل کے ہر وار کا فوراً منھ توڑ جواب دینا ، جان پر کھیل کر لڑنا.

کَٹ کَٹ مَرْنا

باہم لڑ لڑ کر مرنا.

کَٹ کَٹ کے لَڑنا

۔جان پر کھیل کر لڑنا۔ ؎

کُٹ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔

جَو کُٹ

رک : جو کوب .

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

کُٹ بِدِّیا

گوشمالی، زد و کوب، مار پیٹ

دوسْتی کُٹ ہونا

تعلقات ختم ہوجانا، نااتفاقی ہوجانا.

چَوری کُٹ

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

تَعَلُّق کَٹ جانا

نسبت نہ رہنا، بے تعلق ہونا، رشتہ و سلسلہ قایم نہ رہنا

کَلیجَہ کَٹ کَٹ جانا

رک : کلیجہ کٹنا .

ہَر کَٹ

(زراعت) چارے کے لیے کاٹی ہوئی کھیتی ، کٹا ہوا چارہ ، ادھوری کچی فصل ، چرکٹی

گِرَہ کَٹ

گرہ یا گانٹھ میں بندھا ہوا روپیہ پیسا کاٹنے والا آدمی، جیب کترا، پاکٹ مار

کُن٘بے کی کَٹ جانا

خاندان کی آبرو جاتی رہنا.

کَٹ رَہنا

۔راہ میں جدا ہوجانا۔ ساتھ چھوڑدینا۔ ؎

کَٹ ہونا

۔لازم۔

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

کَٹ ہَیکْھلا

کمر کا ایک زیور جو چاندی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ؛ کمر زیب.

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

ہِیرا کَٹ

ہیرے کی طرح کٹا ہوا یا بنا ہوا

کَٹ قَبالَہ

وہ رہن کا معاملہ جس میں معیاد معینہ گزرنے کے بعد روپیہ ادا نہ ہونے پر مالِ مرہونہ فروخت ہوجاتا ہے یا جس کے پاس رہن ہو اس کا ہو جاتا ہے، بیع بالوفا

لہو کٹ پڑنا

خون کے دست آنا

ہاتھ کَٹ جانا

ہاتھ کا زخمی ہو جانا

یاری کَٹ ہونا

دوستی القط ہونا، دوستی قطع ہونا، دوستی چھوٹنا

ہاتھ کَٹ چُکے

۔ مجبور ہوگئے۔ تحریر دیکھ کر۔

ہاتھ کَٹ چُکنا

تحریر دے کر مجبور ہونا .

عُمْر کَٹ جانا

زندگی بسر ہو نا ، زندگی گزارنا .

رِشْتَہ کَٹ جانا

تعلق ختم ہو جانا ، سِلسلہ مُنقطع ہونا

کَٹ پُتْلی ہونا

دوسروں کے رحم و کرم پر ہونا ؛ محتاج ہونا.

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹ حُجَّت

اپنی بات پر اڑ جانے اور بحث کرنے والا.

کَٹ کَنا

بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .

دانْتا کِٹ کِٹ

رک: دان٘تا کِلکِل.

ہاتھ کَٹ چُکے ہیں

مجبور ہیں ؛ تحریر دے بیٹھے ہیں ، تحریر دے دی ہے ؛ بات تسلیم کرکے لکھ چکا ہوں.

کُنْبَہ کی کَٹ جانا

۔خاندان کی آبرو جاتی رہنا۔ ؎

صُورَت کَٹ کَھنی ہونا

کاٹ کھانے والی صورت ہونا ، چڑ چڑے پن کا شکار ہونا ، بد مزاج ہونا۔

زَبان کَٹ جائے

(بد دعا) خدا کرے زبان ہی کٹ کر گزرے، مُنھ میں زبان نہ رہے، اگر ایسا کہا تو خُدا کرے زبان ہی کٹ کر گِر جائے

چور کا بھائی گِرَہ کَٹ

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

کَٹ تِھروٹ

(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.

کَلیجا کَٹ کَٹ جانا

رک : کلیجہ کٹنا .

پَر کَٹ

۔ (ھ) صفت۔ (لکھنؤ) بال و پر کٹا ہوا پرند۔

کَٹ گَھر

(طباعت) داب کی پاڑ جس پر چھاپے کا پتّھر یا پلیٹ رکھ کر اسے حرکت میں لاتے ہیں.

دَر کَٹ

پنچ ، بازار یا سرکاری کارندے کی جانب سے منڈی میں تجارتی سال کی قیمتِ فروخت کا تعیّن .

کَٹ کَھنے

رک : کٹ (۱) (تحتی الفاظ).

کَٹ بَنْد

رک : کٹی بندھن ؛ کمربند .

رَنْگ کَٹ

bleaching powder

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

کَٹ پیچ

(جلد سازی) شکنجے کی چوڑی دار چوبیں ؛ لولب.

پَن کَٹ

جہازوں وغیرہ میں وہ حصہ جو چلنے میں پانی کو کاٹتا ہے (Cut water).

نَل کَٹ

(بنوٹ) ایک دانو کا نام جو بانسوں سے کھیلا جاتا ہے ۔

اَدْھ کَٹ

ٹیڑھا ؛ ترچھا ؛ وتر ؛ قطر.

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

گَٹھ کَٹ

رک : گٹھ کترا.

گَنٹھ کَٹ

رک : گٹھ کٹ ، جیب کترا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹ کُٹ کے معانیدیکھیے

کُٹ کُٹ

kuTkuTकुटकुट

Urdu meaning of kuTkuT

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kuTkuT

Noun

  • clicking, cracking, pecking sound

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹ کُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹ کُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone