تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتی کے معانیدیکھیے
کُشْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل
مثال - دنگل فلم میں عامر خان اپنی بیٹیوں کو کشتی کے لیے تیار کرتا ہے,
- (کبوتر بازی) ایک کبوتر باز کے کبوتروں کی دوسرے کبوتر باز کے کبوتروں کے ساتھ تال میل اور پھر بلانے پر اپنے اپنے مقام کو واپسی، کبوتروں کی بازی
شعر
اپنے ہاتھوں کے بھی میں زور کا دیوانہ ہوں
رات دن کشتی ہی رہتی ہے گریبان کے ساتھ
آنکھ اس پرجفا سے لڑتی ہے
جان کشتی قضا سے لڑتی ہے
کیسے لکھ دوں میں ترے نام فسانہ کوئی
بیچ منجدھار میں کشتی کو ڈبانے والے
English meaning of kushtii
Noun, Feminine
-
wrestling, struggling
Example - Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyyar karta hai,
- game of pigeon-flying
कुश्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
एक प्रसिद्ध भारतीय खेल या व्यायाम जिसमें दो व्यक्ति अपने शारीरिक बल तथा दाँव-पेंच से एक दूसरे को गिराकर चित करने का प्रयत्न करते हैं, पहलवानों की लड़ाई, व्यायाम-युद्ध, अखाड़ेबाज़ी, मल्लयुद्ध, बाहुयुद्ध, ज़ोर-आज़माई, गुत्थमगुत्था, दंगल
उदाहरण - दंगल फ़िल्म में आमिर ख़ान अपनी बेटियों को कुश्ती के लिए तैय्यार करता है,
- (कबूतरबाज़ी) एक कबूतरबाज़ के कबूतरों की दूसरे कबूतरबाज़ के कबूतरों के साथ ताल-मेल और फिर बुलाने पर अपने अपने मुक़ाम को वापसी, कबूतरों की बाज़ी
کُشْتی کے مترادفات
کُشْتی سے متعلق محاورے
کُشْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشْتی)
کُشْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔