تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کرسی نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کرسی نشیں کے معانیدیکھیے
کرسی نشیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کرسی پر بیٹھنے والا
- (مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق
- ذہن نشین
- (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
شعر
جانے وہ کوئی جبر ہے یا اختیار ہے
دفتر میں تھوڑی دیر جو کرسی نشیں ہوں میں
اپنے اس عہد کا انصاف ہے طاقت کا غلام
آنچ بھی کرسی نشیں پر نہیں آنے دیتا
کون وہ کرسی نشیں ہے کہ ہر آنے والا
سر تسلیم جھکاتا ہے چلا جاتا ہے
English meaning of kursii-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective
- seated in a chair, enthroned
- status holder, respectable, honorable, noblemen, the one who get the place in royal court
- settled in the mind, verified
- one who is entitled to a chair or seat in a Darbār, one who is entitled to the honour of a chair
कुर्सी-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कुर्सी पर बैठने वाला
- ( लाक्षणिक) माननीय (दरबार में) जगह पाने वाला, पदामीन, ओहदेदार, प्रतिष्ठित, सम्मानित
- (लाक्षणिक) वह व्यक्ति जिसे अधिकारी मुलाक़ात में बैठने के लिए कुर्सी प्रदान करता है, प्रतिष्ठित व्यक्ति, किसी विभाग का अधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کرسی نشیں)
کرسی نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔