تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلِّیَت" کے متعقلہ نتائج

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیَت کے معانیدیکھیے

کُلِّیَت

kulliyatकुल्लियत

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

کُلِّیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت
  • (تصوف) اوصاف بشری کا صفات حق میں مستغرق ہو جانا، سالک کے ذات حق میں اس طور پر محویت کہ بوئے تعین باقی نہ رہے

Urdu meaning of kulliyat

  • Roman
  • Urdu

  • kul honaa, jazviit ke bilmuqaabil, jumlagii, puure ka puura honaa tamaamiiyat
  • (tasavvuf) ausaaf basharii ka sifaat haq me.n musatGarqi ho jaana, saalik ke zaat haq me.n is taur par mahviyat ki buu.e taayyun baaqii na rahe

English meaning of kulliyat

Noun, Feminine

  • the state of being total or whole, all, totality, the whole, the total, universality
  • (Mysticism) the absorption of human characteristics into divine

कुल्लियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सारे का सारा होना, संपूर्ण होना, आंशिक के विपरीत
  • (सूफ़ीवाद) मानवीय विशेषताओं का दैवीय विशेषताओं में लीन हो जाना, साधक को स्वयं के अस्तित्व को ईश्वर में इस परकार लीन करना कि स्वयं का अस्तित्व का मान ही न रहे

کُلِّیَت کے مترادفات

کُلِّیَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلِّیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلِّیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone