تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلِّیات" کے متعقلہ نتائج

stroke

پھیرْنا

اِسٹْروک

(کھیل) گوٹ میں چٹکی یا گیند میں بلایا ہاکی مارنے کا عمل ، ہِٹ.

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

stroker

سونتنے والا

strike

بَجانا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

stroking

خط

master stroke

غضب کی چال

strike off

خارِج

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike out

کاٹْنا

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

air strike

فضائی حملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیات کے معانیدیکھیے

کُلِّیات

kulliyaatकुल्लियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: کُلِّیَّہ

موضوعات: شاعری

کُلِّیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)
  • کسی شخص کی تصانیف خصوصاً نظم کا مجموعہ جس میں غزلیات کے علاوہ دوسری تمام اصناف سخن بھی شامل ہوں

    مثال - کلیات ظفر کی ضخامت کو دیکھ کر کاتب بے اختیار بول پڑا کہاں تک ہم اس کو لکھتے ہی رہیں

  • کسی فن یا علم کی شاخ یا شعبہ

شعر

English meaning of kulliyaat

Noun, Masculine, Plural

  • complete literary, usually poetical works, whole work of an author or poet

    Example - Kulliat-e-Zafar ki zakhamat ko dekh kar kaatib be-ikhtiyar bol pada kahan tak ham isko likhte hi rahen

  • department of an art or science, faculties of university

कुल्लियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किसी शायर की तमाम रचनाओं का संग्रह, जिसमें ग़ज़लें, मसनवियाँ, क़िता, मुसद्दस, मुख़म्मस, नज़्में आदि सभी चीजें होती हैं, दीवान' में केवल ग़ज़लें होती हैं, किसी रचनाकार की समस्त कृतियों का संग्रह

    उदाहरण - कुल्लियात-ए-ज़फ़र की ज़ख़ामत को देख कर कातिब बे-इख़्तियार बोल पड़ा कहाँ तक हम इसको लिखते ही रहें

  • किसी कला या विज्ञान का विभाग

کُلِّیات کے مترادفات

کُلِّیات کے متضادات

کُلِّیات سے متعلق دلچسپ معلومات

کلیات کسی شخص کے تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ عام طور پر مذکر بولاجاتا ہے لیکن پلیٹس (Platts) اور’’آصفیہ‘‘ نے اسے مؤنث لکھا ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے مذکر اور مؤنث دونوں لکھا ہے لیکن مؤنث کی کوئی سند نہیں دی ہے۔’’نور‘‘ میں اسے مذکر لکھا گیا ہے اور یہی مرجح معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ادھر کچھ دنوں سے بعض لوگ اسے مؤنث بھی لکھ رہے ہیں۔ لہٰذا فی الحال اسے مختلف فیہ کہنا چاہئے۔ بہادر شاہ ظفر ؎ دیواں ظفر کا دیکھ کے کاتب ہیں کہہ رہے لکھیں کہاں تلک تری ہم کلیات کو لیکن کہا جاسکتاہے کہ ممکن ہے ظفر نے’’تری کلیات‘‘ لکھا ہو، اس زمانے میں’’ترے/تری‘‘ میں فرق لکھنے کی حد تک نہ تھا۔ یہ بات خالی از دلچسپی نہ ہوگی کہ تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ پرانی فارسی میں کہیں استعمال نہیں ہوا اور پرانے لغات میں ملتا بھی نہیں ہے۔ ’’دہخدا‘‘ میں ضرور درج ہے لیکن کوئی سند مذکور نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلِّیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلِّیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone