تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلِّیات" کے متعقلہ نتائج

حَرْف

انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان

حَرْف بَہ حَرْف

لفظ بلفظ۔، ایک ایک حرف

حَرْف ہونا

شبہ ہونا ، ناقابل یقین ہونا.

حَرْفِیَّہ

حَرفی ، حروف سے متعلق.

حَرْف نَہ جاننا

کچھ نہ جاننا، ان پڑھ ہونا

حَرْف پَہْچانْنا

حرف شناس ہونا ، حرف کو شناخت کرنا ، معمولی پڑھا لکھا ہونا.

حَرْف زَد ہونا

تعجَب مین پڑنا ، حیرت زدہ ہونا ، مسحور ہو جانا.

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

حَرْف گو

شکوہ و شکایت کرنے وال ا ؛ شاعر ، سخن گو.

حَرْف نَہ اُٹھ سَکْنا

پڑھ نہ سکنا، پڑھا نہ جانا

حَرْف حَرْف

ایک ایک حرف، ہر ایک حرف، ایک ایک لفظ، شروع سے آخر تک، ابتدا یا اختتام

حَرْفِ نُدْبَہ

(قواعد) وہ حرف، جو افسوس ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہو مثلاً، وائے، ہائے، آہ، افسوس، حیف

حَرْفِ عَطْف

(قواعد) وہ کلمہ جو دو کلموں ی جملوں کو باہم ملائے مثلاً اور، و، پھر

حَرْف یاد نَہ رَہْنا

سب کچھ بھول جانا

حَرْف زَن

بولنے والا، باتیں کرنے والا

حَرْف سَرزَد ہونا

کوئی بات منْھ سے نِکل جانا.

حَرْفِ مُہْمَلَہ

وہ حرف جس پر نقطہ نہ ہو، حرف غیر منقوطہ

حَرْفاً

لفظاً، لفظ کے اعتبار سے، عبارت کی رو سے، حقیقتاً، اصلاً

حَرْفِ مُعْجَمَہ

(قواعد) وہ حرف ج سپر نقطہ یا نقطے ہوں ، نقطہ دار حرف ، ھرف معجم .

حَرْف حَرْف نوکِ زَبان ہونا

پڑھا ہوا یاد ہونا

حَرْف وَصْل

(علَم قافیہ) وہ حرف جو روی کے بعد بلا فاصلہ آئے

حَرْفِ مَجْہُولْ

(صرف) واؤ اور یے

حَرْفِ نائِرَہ

(قافیہ) حرف مزید (رک) کے بعد بلا فاصلہ آنے والا حرف.

حَرْفِ اِس٘تِفْہام

(قواعد) وہ لفظ جو پوچھنے کے موقع پر استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کیا ، کیوں ، کیسے ، وغیرہ.

حَرْف آنا

کچھ لکھنا پڑھنا آنا، حرف شناسی ہونا

حَرْفِ عِلَّت

(قواعد) وہ لفظ، جو کسی امر کا سبب ظاہر کرے، جیسے: کیوں کہ، اس لئےکہ، تا کہ وغیرہ

حَرْف گوئی

گفتگو ، بات چیت.

حَرْف گِیر

نُکتہ چیں، معترض، عیب جو

حَرْف و سُخَن

گفتگو، بات چیت

حَرْفِ تَعْرِیف

وہ حرف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو

حَرْفِ صَحِیحَہ

(قواعد) وہ حرف جو حرف علت (ا و ی) یا اعراب کے بغیر آپس میں مل کر آواز پیدا نہیں کر سکتے ، مُصمنہ.

حَرْفِ فاعِلی

وہ حرف جو مصدر متعدی میں بطور علامت فاعل استعمال ہوتا ہے.

حَرْفِ تَعْلِیل

حَرْف زَنی

باتیں کرنا، گفتگو کرنا

حَرْف چِیں

نکتہ چیں، حرف شناس، ابجد خواں

حَرْف دیْنا

حرف ساقط ہونا ، شعر میں کسی حرف کا وزن سے گِرنا.

حَرْف لانا

الزام لگانا

حَرْف گِیری

عیب گیری، نکتہ چینی، اعتراض، عیب جُوئی

حَرْفِ تَشْبِیہ

وہ لفظ جو کسی چیز کو دوسری چیز کے مانند ظاہر کرے مثلاً: جیسے: ایسا، سا، ویسا، جوں مانند، طرح وغیرہ

حَرْفِ مَمْدُودَہ

(قواعد) وہ حرف جس پر علامتِ مد لکھی ہو.

حَرْفِ بَیانِیَّہ

(قواعد) وہ لفظ جو دوسرے جُملے کی ابتدا میں آکر پہلے چُملے کی وضاحت کرتا ہے.

حَرْف گِرنا

(عروض) کسی مصرعے کی تقطیع میں کسی حرف کا خارج ہو جانا جیسے ”عجب عالم میں مریضِ شب تنہائی ہے“ اس مصرع میں ”ع“ وزن سے ساقط ہو گیا ہے .

حَرْف آشْنا

وہ شخص جو حروف کی شناخت کر سکے، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے، معمولی تعلیم یافتہ بہت کم پڑھا لکھا

حَرْف جَمْنا

(طباعت) چھاپے کے پتّھر یا پلیٹ پر حرف کا اُتر آنا یا پکّا ہو جانا.

حَرْفوں کا بَنا ہُوا

چالاک ، مکّار ، عیّار ؛ باتونی ، باتیں بنانے والا.

حَرْفِ عَالَمْگِیْر

حَرْفِ مَعْنَوی

وہ حرف جو صرف ربط کے لیے آئے

حَرْفِیَّت

حَرفی (رک) کا اسم کیفیّت ، حرف ہونے کی حالت.

حَرْفِ جَر

حَرْفِ مُدَّعا

حرف مطلب، حرف غرض، حرف مقصود

حَرْف اُٹْھنا

پڑھا جانا، پڑھنے میں آنا، شناخت میں آنا

حَرْف ٹُوٹْنا

(خوش نوینسی) حرف کے جوڑ کا کھلا رہنا جو عیب سمجھا جاتا ہے.

حَرْف اَنْداز

فریبی، مکار، چالاک

حَرْف سَرائی

چرب زبانی ، میٹھی میٹھی باتیں کرنا.

حَرْف جوڑْنا

(طباعت) نائب کے حروف چھاپنے کے لیے ترتیب دینا ، کمپوز کرنا.

حَرْف جُڑْنا

(طباعت) حرف جوڑنا (رک) کا لازم.

حَرْف جانْنا

رک : حرف پہچاننا.

حَرْف تَراش

وہ نہرنی جس سے حرف پتھر یا پلیٹ سے چھیلا جاتا ہے.

حَرْف شَنَاس

حروف کو پہچاننے والا، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے، نوآموز، معمولی پڑھا لکھا

حَرْفِ حَق

سچی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیات کے معانیدیکھیے

کُلِّیات

kulliyaatकुल्लियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: کُلِّیَّہ

موضوعات: شاعری

کُلِّیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)
  • کسی شخص کی تصانیف خصوصاً نظم کا مجموعہ جس میں غزلیات کے علاوہ دوسری تمام اصناف سخن بھی شامل ہوں

    مثال - دیوان ظفر کی ضخامت کو دیکھ کر کاتب بے اختیار بول پڑا کہاں تک ہم اس کو لکھتے ہی رہیں

  • کسی فن یا علم کی شاخ یا شعبہ

شعر

English meaning of kulliyaat

Noun, Masculine, Plural

  • complete literary, usually poetical works, whole work of an author or poet

    Example - Diwan-e-Zafar ki zakhamat ko dekh kar kaatib be-ikhtiyar bol pada kahan tak ham isko likhte hi rahen

  • department of an art or science, faculties of university

कुल्लियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किसी शायर की तमाम रचनाओं का संग्रह, जिसमें ग़ज़लें, मसनवियाँ, क़िता, मुसद्दस, मुख़म्मस, नज़्में आदि सभी चीजें होती हैं, दीवान' में केवल ग़ज़लें होती हैं, किसी रचनाकार की समस्त कृतियों का संग्रह

    उदाहरण - दीवान-ए-ज़फ़र की ज़ख़ामत को देख कर कातिब बे-इख़्तियार बोल पड़ा कहाँ तक हम इसको लिखते ही रहें

  • किसी कला या विज्ञान का विभाग

کُلِّیات کے مترادفات

کُلِّیات کے متضادات

کُلِّیات سے متعلق دلچسپ معلومات

کلیات کسی شخص کے تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ عام طور پر مذکر بولاجاتا ہے لیکن پلیٹس (Platts) اور’’آصفیہ‘‘ نے اسے مؤنث لکھا ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے مذکر اور مؤنث دونوں لکھا ہے لیکن مؤنث کی کوئی سند نہیں دی ہے۔’’نور‘‘ میں اسے مذکر لکھا گیا ہے اور یہی مرجح معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ادھر کچھ دنوں سے بعض لوگ اسے مؤنث بھی لکھ رہے ہیں۔ لہٰذا فی الحال اسے مختلف فیہ کہنا چاہئے۔ بہادر شاہ ظفر ؎ دیواں ظفر کا دیکھ کے کاتب ہیں کہہ رہے لکھیں کہاں تلک تری ہم کلیات کو لیکن کہا جاسکتاہے کہ ممکن ہے ظفر نے’’تری کلیات‘‘ لکھا ہو، اس زمانے میں’’ترے/تری‘‘ میں فرق لکھنے کی حد تک نہ تھا۔ یہ بات خالی از دلچسپی نہ ہوگی کہ تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ پرانی فارسی میں کہیں استعمال نہیں ہوا اور پرانے لغات میں ملتا بھی نہیں ہے۔ ’’دہخدا‘‘ میں ضرور درج ہے لیکن کوئی سند مذکور نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلِّیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلِّیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone