تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل کُلا" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل کُلا کے معانیدیکھیے

کُل کُلا

kul-kulaaकुल-कुला

اصل: فارسی

وزن : 212

مادہ: کُل

موضوعات: نسوانی یا عورت دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُل کُلا کے اردو معانی

صفت

  • (دہلی، عور) بہ ہمہ وجوہ، لے دیے کے، صرف، اسی قدر، کل کلان کا مخفف

Urdu meaning of kul-kulaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dillii, avir) bah hama vajuuh, le di.e ke, sirf, usii qadar, kal klaan ka muKhaffaf

English meaning of kul-kulaa

Adjective

  • major domo, factotum

कुल-कुला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दिल्ली, औरत) हर मामले में, बहुत तरह से, ले दे के, केवल, इतना ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل کُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل کُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone