تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے کے معانیدیکھیے
Roman
کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے کے اردو معانی
- ۔(قصَّہ) ایک پیادہ مسافر ہزار روپے لیے جاتا تھا رستہ میں ایک سوار ملا۔ دونوں کی بات چیت ہوئی۔ پیادہ نے سوار سے کہا کہ یہ میرے روپیہ دوسری منزل تک رکھ لو۔ سوار نے بوجھ باندھنے سے انکار کیا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر کے بعد سوار کو افسوس ہوا کہ ہزار روپے مفت میں کھوئے اورپیادہ مسافر اس بات سے خوش ہوا کہ بھلا ہوا جو سوار نے انکار کردیا ورنہ روپیہ ہاتھ سے اکل ہی جاتا اور پھر ہاتھ نہ آتا۔ اتفاق سے پھر دونوں ملے۔ سوار نے کہا لاؤ میاں مسافر تمھارا روپیہ رکھ لیں۔ اس وقت اس نے جواب مےں یہ فقرہ کہا کہ کچھ تم سمجھے کچھ ہم سمجھے اور جب سے یہ مثل مشہور ہوگئی۔ کسی بات کا تمھیں خیال ہوا اور کسی بات کا ہمیں۔ یعنی دل ہی دل میں دونوں مججھ گئے۔ راز کی باتیں۔ ؎
- وقت گیا بات گئی ، راز کی بات کو دل میں رکھو ظاہر نہ ہونے دو ، ہمارا تمہارا لیکھا جو کھا برابر ہے ، حساب دوستاں درِ دل
Urdu meaning of kuchh tum samjhe kuchh ham samjhe
Roman
- ۔(qissa) ek piyaada musaafir hazaar rupay li.e jaataa tha rastaa me.n ek savaar mila। dono.n kii baatachiit hu.ii। piyaada ne savaar se kahaa ki ye mere rupyaa duusrii manzil tak rakh lo। savaar ne bojh baandhne se inkaar kiya aur aage ba.Dh gayaa। tho.Dii der ke baad savaar ko afsos hu.a ki hazaar rupay muft me.n kho.e aur piyaada musaafir is baat se Khush hu.a ki bhala hu.a jo savaar ne inkaar kar diyaa varna rupyaa haath se akl hii jaataa aur phir haath na aataa। ittifaaq se phir dono.n mile। savaar ne kahaa laa.o miyaa.n musaafir tumhaaraa rupyaa rakh len। is vaqt is ne javaab me.n ye fiqra kahaa ki kuchh tum samjhe kuchh ham samjhe aur jab se ye misal mashhuur hogi.i। kisii baat ka tumhe.n Khyaal hu.a aur kisii baat ka hamen। yaanii dil hii dil me.n dono.n majajh ge। raaz kii baaten।
- vaqt gayaa baat ga.ii, raaz kii baat ko dil me.n rakhuu zaahir na hone do, hamaaraa tumhaaraa lekhaa jo kha baraabar hai, hisaab-e-dostaa.n dar-e-dil
कुछ तुम समझे कुछ हम समझे के हिंदी अर्थ
- वक़्त गया बात गई, राज़ की बात को दिल में रखू ज़ाहिर ना होने दो, हमारा तुम्हारा लेखा जो खा बराबर है, हिसाब-ए-दोस्ताँ दर-ए-दिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِینھ
حقارت یا طنز یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے یا کسی بات سے استغنا ، بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ، اونھ ۔
حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ
(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.
حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ
(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.
ہندستاں
اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔
ہِینْگُو
۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔
ہِندُو اِزم
ہندوستان کا بڑا مذہب اور سماجی نظام جس میں آواگون کا عقیدہ اور کئی دیوتاؤں کی پرستش اور ذات پات کی تفریق شامل ہے ، ہندو مت ۔
ہِندَہ
Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away
ہِندُو کُش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع نہایت بلند پہاڑوں کا سلسلہ جو مغربی جانب ہمالیہ کی توسیع ہے
ہِندُوسْتانی
اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
ہِنْدُوْ زَن
ہندو عورت، وہ عورت جو ہندو مذہب کی راہبہ ہوتی ہے اور اسی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے
ہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے)
کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔