تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرپا" کے متعقلہ نتائج

کُلِّیات

(منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)

کُلِّیات خانَہ

مطالعہ کا کمرہ ، دیوانِ خاص .

کُلِّیاتی

شعبۂ علم سے منسوب ، علم کے چعبے سے تعلق رکھنے والا .

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

بَینَ الْکُلِّیات

inter-collegiate, inter-faculty

عِلْمِ جُزْیات و کُلِّیات

اعداد و شمار کا علم، علم الاحصأ شماریات

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرپا کے معانیدیکھیے

کِرپا

kripaaकृपा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

Roman

کِرپا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہربانی، عنایت، کرم

Urdu meaning of kripaa

Roman

  • mehrbaanii, inaayat, karam

English meaning of kripaa

Noun, Feminine

  • compassion, pity, mercy, clemency, tenderness, kindness, affection, favour, bounty

कृपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उदारता या सज्जनतापूर्वक किया हुआ ऐसा कार्य जिससे किसी की भलाई होती हो (काइन्डनेस), निःस्वार्थ भाव से किया जाने वाला उपकार, दया, अनुग्रह, मेहरबानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلِّیات

(منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)

کُلِّیات خانَہ

مطالعہ کا کمرہ ، دیوانِ خاص .

کُلِّیاتی

شعبۂ علم سے منسوب ، علم کے چعبے سے تعلق رکھنے والا .

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

بَینَ الْکُلِّیات

inter-collegiate, inter-faculty

عِلْمِ جُزْیات و کُلِّیات

اعداد و شمار کا علم، علم الاحصأ شماریات

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone