تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوتاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہی کے معانیدیکھیے
کوتاہی کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا
- (کنایتاً) اختصار
- توجہ میں کمی، غفلت، عدم توجہ، بے پروائی
- دریغ
- نارسائی، ناکامی
- ذہن کی پرواز یا فکر کی اڑان میں کمی، تقصیر
- عدم گنجائش، کمی، تنگی
- پست ہمتی، کم حوصلگی، بزدلی
- نقصان، قلت، خامی، کسر
- کمزوری، خرابی، نقص، برائی، عیب
شعر
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
English meaning of kotaahii
Adjective
- deficiency, want, brevity, narrowness
- brevity
- narrowness
- negligence, indifference
- shortcoming, defect
- smallness, littleness
- want, deficiency
कोताही के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कमज़ोरी, ख़राबी, नुक़्स, बुराई, ऐब
- (संकेतात्मक) संक्षिप्त होना
- ध्यान में कमी, आलस्य, एकाग्रता का न होना, बेपरवाही
- पछतावा
- पहुँच न होना, नाकामी
- मस्तिष्क की उड़ान या विचारों की उड़ान में कमी, कर्तव्य में कमी
- गुंजाइश न होना, कमी, तंगी
- हिम्मत न होना, हौसला न होने का भाव, कायरता
- नुक़्सान, अभाव, दोष, किसी काम में अभाव
- कमज़ोरी, ख़राबी, त्रुटि, बुराई, अशुद्धि
کوتاہی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوتاہی)
کوتاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔