تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوری کوری" کے متعقلہ نتائج

کوری کوری

جو استعمال میں نہ آئی ہو، بالکل صاف اور نئی .

کوری کوری سُنانا

لحاظ و مروت نہ کرنا ، صاف صاف بات کہہ دینا، گالیاں دینا .

نُقرَہ کوری

آنکھ کے پردے سے نظر نہ آنے کی حالت ۔

کوری ہی کوری

خالی ، بے مصرف ، بلا معاوضہ .

کوری بَن٘دی

ایک نیا انتطام ، دیہاتوں یا کھیتوں کی ایک فہرست جو تقسیم کے موافق درج رجسٹر ہو .

دوہْری کوری گانٹْھ

دو مختلف موثانی کی رسّیوں کو جوڑنے والی گرہ اس میں دونوں سروں کو ایک ہی چھلّےمیں سے گزارنے کے بجائے پتلی رسی کا ایک سرا اس ہی کے نیچے سے کر کے چھلّے کے اُوپر چھوڑ دیا جاتا ہے ، شیٹ بانڈ

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

رَنگ کوری

رنگوں کو نہ پہچاننے کی کیفیت ، رنگ ناشناسی .

شَب کوری

آنکھ کی ایک بیاری جس سے رات کو دکھائی نہیں دیتا، رتوندھا، رتون٘دھی

کوری سُنانا

speak plainly, berate, scold

بَرْف کوری

برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائلی متاثر ہونے کی کیفیت.

کوری کَمَر

(چوری ، ٹھگی) جس نے درے نہ کھائے ہوں ، جس کو بید کی سزا نہ دی گئی ہو ، جس کو سزا نہ دی گئی ہو (بطور اشاریہ بولتے ہیں) .

کوری چَنْدِیا

وہ سر جس پر بال نہ ہوں، گنجا سر

نَفس کوری

(نفسیات) ایک نفسیاتی مرض جس میں مریض بصری ارتسامات سے متعلق معنی سمجھنے سے قاصر رہتا ہے ۔۔۔۔۔ جیسے ہم چینی زبان کا چھپا ہوا کاغذ دیکھتے ہیں یعنی الفاظ تو ہم کو نظر آتے ہیں مگر ان کو سمجھ نہیں سکتے ۔

کوری مَنْطِق

خالی دلیل ، فضول بحث .

کوری تُراب

وہ جگہ یا زمین جہاں فصل نہ بوئی گئی ہو، بغیر استعمال شدہ مٹی یا زمین .

کوری کی کوری

نری جاہل ، جاہل مطلق ، بالکل ناواقف ، جو اثر قبول نہ کرے .

کوری مُونچھیں ہی مُونچھیں

صرف دکھاوا ہی دکھاوا ، نمائش ہی نمائش ، محض شیخی ہی شیخی ، بلاوجہ کی دھون٘س ہی دھون٘س .

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

کوری آنْکھ سے دیکھنا

۔(عو) محض بے حیائی سے دیکھنا۔ نڈر ہوکر دیکھنا۔

کوری باتیں

پھسلانے اور ٹالنے کے حٰلے، فضول، لایعنی، بے مصرف باتیں ، بے نتیجہ باتیں .

روز کوری

طِب: ایک مرض جس میں دن کے وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن شب کے وقت یا اگر بادل چھائے ہوئے ہوں تو خُوب دکھلائی دیتا ہے، دنوندھی (شب کوری کی ضِد)

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

ڈیڑھ کوری گانٹھ

ڈیڑھ کوری گانٹھ، ترکیب:- ڈیڑھ گانٹھ کی طرح، سرا دوہرا کر کے چھلے میں سے گزارو اس میں کھولنے میں بہت آسانی ہوتی ہے

کوری آنکھ سے دیکھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوری کوری کے معانیدیکھیے

کوری کوری

korii-koriiकोरी-कोरी

  • Roman
  • Urdu

کوری کوری کے اردو معانی

  • جو استعمال میں نہ آئی ہو، بالکل صاف اور نئی .
  • صاف صاف ، بلا تکلف .

Urdu meaning of korii-korii

  • Roman
  • Urdu

  • jo istimaal me.n na aa.ii ho, bilkul saaf aur na.ii
  • saaf saaf, bilaatkalluf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوری کوری

جو استعمال میں نہ آئی ہو، بالکل صاف اور نئی .

کوری کوری سُنانا

لحاظ و مروت نہ کرنا ، صاف صاف بات کہہ دینا، گالیاں دینا .

نُقرَہ کوری

آنکھ کے پردے سے نظر نہ آنے کی حالت ۔

کوری ہی کوری

خالی ، بے مصرف ، بلا معاوضہ .

کوری بَن٘دی

ایک نیا انتطام ، دیہاتوں یا کھیتوں کی ایک فہرست جو تقسیم کے موافق درج رجسٹر ہو .

دوہْری کوری گانٹْھ

دو مختلف موثانی کی رسّیوں کو جوڑنے والی گرہ اس میں دونوں سروں کو ایک ہی چھلّےمیں سے گزارنے کے بجائے پتلی رسی کا ایک سرا اس ہی کے نیچے سے کر کے چھلّے کے اُوپر چھوڑ دیا جاتا ہے ، شیٹ بانڈ

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

رَنگ کوری

رنگوں کو نہ پہچاننے کی کیفیت ، رنگ ناشناسی .

شَب کوری

آنکھ کی ایک بیاری جس سے رات کو دکھائی نہیں دیتا، رتوندھا، رتون٘دھی

کوری سُنانا

speak plainly, berate, scold

بَرْف کوری

برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائلی متاثر ہونے کی کیفیت.

کوری کَمَر

(چوری ، ٹھگی) جس نے درے نہ کھائے ہوں ، جس کو بید کی سزا نہ دی گئی ہو ، جس کو سزا نہ دی گئی ہو (بطور اشاریہ بولتے ہیں) .

کوری چَنْدِیا

وہ سر جس پر بال نہ ہوں، گنجا سر

نَفس کوری

(نفسیات) ایک نفسیاتی مرض جس میں مریض بصری ارتسامات سے متعلق معنی سمجھنے سے قاصر رہتا ہے ۔۔۔۔۔ جیسے ہم چینی زبان کا چھپا ہوا کاغذ دیکھتے ہیں یعنی الفاظ تو ہم کو نظر آتے ہیں مگر ان کو سمجھ نہیں سکتے ۔

کوری مَنْطِق

خالی دلیل ، فضول بحث .

کوری تُراب

وہ جگہ یا زمین جہاں فصل نہ بوئی گئی ہو، بغیر استعمال شدہ مٹی یا زمین .

کوری کی کوری

نری جاہل ، جاہل مطلق ، بالکل ناواقف ، جو اثر قبول نہ کرے .

کوری مُونچھیں ہی مُونچھیں

صرف دکھاوا ہی دکھاوا ، نمائش ہی نمائش ، محض شیخی ہی شیخی ، بلاوجہ کی دھون٘س ہی دھون٘س .

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

کوری آنْکھ سے دیکھنا

۔(عو) محض بے حیائی سے دیکھنا۔ نڈر ہوکر دیکھنا۔

کوری باتیں

پھسلانے اور ٹالنے کے حٰلے، فضول، لایعنی، بے مصرف باتیں ، بے نتیجہ باتیں .

روز کوری

طِب: ایک مرض جس میں دن کے وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن شب کے وقت یا اگر بادل چھائے ہوئے ہوں تو خُوب دکھلائی دیتا ہے، دنوندھی (شب کوری کی ضِد)

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

ڈیڑھ کوری گانٹھ

ڈیڑھ کوری گانٹھ، ترکیب:- ڈیڑھ گانٹھ کی طرح، سرا دوہرا کر کے چھلے میں سے گزارو اس میں کھولنے میں بہت آسانی ہوتی ہے

کوری آنکھ سے دیکھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوری کوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوری کوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone