تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولُھو کا بَیل" کے متعقلہ نتائج

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے

اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کولُھو کا بَیل کے معانیدیکھیے

کولُھو کا بَیل

kolhuu kaa bailकोल्हू का बैल

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کولُھو کا بَیل کے اردو معانی

  • وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.
  • (مجازاً) ہر وقت کام میں لگا رہنے والا ، بہت زیادہ محنتی.
  • ۔صفت۔ (کنایۃً) ہر وقت کسی کام میں جُٹا رہنے والا۔ نہایت محنتی۔ ایک ہی جگہ چکر کھانے والا۔

Urdu meaning of kolhuu kaa bail

  • Roman
  • Urdu

  • vo bail jo kolhuu me.n juutaa jaaye ; (majaazan) ek hii jagah chakkar khaane vaala, ghuum phir kar usii jagah luuT aane vaala, aage na ba.Dhne vaala ; saKht mehnat ke baavasf diin-o-duniyaa se beKhbar
  • (majaazan) haravqat kaam me.n laga rahne vaala, bahut zyaadaa mehnatii
  • ۔sifat। (kanaa.en) haravqat kisii kaam me.n juTaa rahne vaala। nihaayat mehnatii। ek hii jagah chakkar khaane vaala

English meaning of kolhuu kaa bail

  • very hard-working person, person following a fixed routine, ox of an oil-press

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے

اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولُھو کا بَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولُھو کا بَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone