تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑھی" کے متعقلہ نتائج

مَجزُوم

کٹا ہوا ، ٹوٹا ہوا

مَجْذُوم

جسے جذام کی بیماری ہو، کوڑھی، جذامی، مبروض

مَجْذُومِین

مجذوم (رک) کی جمع ، جذام کے مریض۔

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مَجازِ مُطلَق

قطعی اجازت یا اختیار رکھنے والا ۔

مَجازِ مُرسَل

(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑھی کے معانیدیکھیے

کوڑھی

ko.Dhiiकोढ़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی بیماری

  • Roman
  • Urdu

کوڑھی کے اردو معانی

صفت

  • کوڑھ کا مریض، جذامی، مبروص
  • (طنزاً) سست، کاہل، نکھٹو

Urdu meaning of ko.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • ko.Dh ka mariiz, juzaamii, mabruus
  • (tanzan) sust, kaahil, nikhTuuX

English meaning of ko.Dhii

Adjective

कोढ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो कोढ़ रोग से पीड़ित हो, वह जिसे कोढ़ हुआ हो, कोढ़ का मरीज़
  • ( व्यांगात्मक) सुस्त, काहिल, निखटू्व, वह जो बहुत बड़ा आलसी और निकम्मा हो (व्यंग्य )

کوڑھی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجزُوم

کٹا ہوا ، ٹوٹا ہوا

مَجْذُوم

جسے جذام کی بیماری ہو، کوڑھی، جذامی، مبروض

مَجْذُومِین

مجذوم (رک) کی جمع ، جذام کے مریض۔

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مَجازِ مُطلَق

قطعی اجازت یا اختیار رکھنے والا ۔

مَجازِ مُرسَل

(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone