تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا کے معانیدیکھیے

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

kivaa.D to.D to.D ke khaanaaकिवाड़ तोड़ तोड़ के खाना

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا کے اردو معانی

  • مصیبت سے دن کاٹنا، جوں توں عمر بسر کرنا، فاقوں کی نوبت آنا

Urdu meaning of kivaa.D to.D to.D ke khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat se din kaaTnaa, juu.n tuu.n umr basar karnaa, faaqo.n kii naubat aanaa

किवाड़ तोड़ तोड़ के खाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत से दिन काटना, जूं तूं उम्र बसर करना, फ़ाक़ों की नौबत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone