تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا مُنہ تَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا مُنہ تَکْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کا مُنہ تَکْنا

kisii kaa mu.nh taknaaकिसी का मुँह तकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کا مُنہ تَکْنا کے اردو معانی

  • حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا
  • منہ سے کسی بات کے سننے کا آرزو مند ہونا ، کسی بات کا متمنی ہونا

Urdu meaning of kisii kaa mu.nh taknaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat-e-majbuurii me.n kisii ka mu.nh dekhana, aajizaanaa nazar Daalnaa
  • mu.nh se kisii baat ke sunne ka aarzuumand honaa, kisii baat ka mutamannii honaa

किसी का मुँह तकना के हिंदी अर्थ

  • ۱. मुँह से किसी बात के सुनने का आर्ज़ूमंद होना, किसी बात का मुतमन्नी होना
  • ۲. हालत-ए-मजबूरी में किसी का मुँह देखना, आजिज़ाना नज़र डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا مُنہ تَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا مُنہ تَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone