تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی مُنْہ چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ کے معانیدیکھیے

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

kisii kaa mu.nh chale kisii kaa haathकिसी का मुँह चले किसी का हाथ

ضرب المثل

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ کے اردو معانی

  • بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے
  • ہر شخص اپنے مقدور کے موافق انتقام لے سکتا ہے

किसी का मुँह चले किसी का हाथ के हिंदी अर्थ

  • बदज़ुबानी का नतीजा मार खाना है
  • हर शख़्स अपने मक़दूर के मुवाफ़िक़ इंतिक़ाम ले सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words