تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

مُنْھ پَر نَہ تُھوکْنا

۔(کنایۃً) خفیف توجّہ کرنا۔ نظر حقارت سے دیکھنا۔ کمال بے وقعت سمجھنے سے کنایہ ہے۔ ؎

کِسی چِیز پَر دِل لَلْچانا

کسی چیز پر دل مائل یا راغب ہونا، کسی بات کو دل چاہنا

کِسی چِیز پَر دِل چَلْنا

کسی پر مائل و راغب ہونا ، کسی چیز پر جی للچانا ، کسی چیز کو نہایت جی چاہنا ، کسی بات پر من چاہنا

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

یِہ مُصِیبَت خُدا کِسی پَر نَہ ڈالے

کسی سخت مصیبت کے موقعے پر کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رحم کرے ، یہ ایسی مشکل ہے کہ کسی پر نہ پڑے.

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

مُنہ پَر نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا کے معانیدیکھیے

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

kisii chiiz par na thuuknaaकिसी चीज़ पर न थूकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا کے اردو معانی

  • اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

Urdu meaning of kisii chiiz par na thuuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • use Khaatir me.n na laanaa, kisii chiiz se nihaayat ikraah aur nafrat zaahir karnaa

किसी चीज़ पर न थूकना के हिंदी अर्थ

  • इसे ध्यान में न लाना, किसी चीज़ से बहुत घृणा और नफ़रत व्यक्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

مُنْھ پَر نَہ تُھوکْنا

۔(کنایۃً) خفیف توجّہ کرنا۔ نظر حقارت سے دیکھنا۔ کمال بے وقعت سمجھنے سے کنایہ ہے۔ ؎

کِسی چِیز پَر دِل لَلْچانا

کسی چیز پر دل مائل یا راغب ہونا، کسی بات کو دل چاہنا

کِسی چِیز پَر دِل چَلْنا

کسی پر مائل و راغب ہونا ، کسی چیز پر جی للچانا ، کسی چیز کو نہایت جی چاہنا ، کسی بات پر من چاہنا

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

یِہ مُصِیبَت خُدا کِسی پَر نَہ ڈالے

کسی سخت مصیبت کے موقعے پر کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رحم کرے ، یہ ایسی مشکل ہے کہ کسی پر نہ پڑے.

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

مُنہ پَر نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone