تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا کے معانیدیکھیے

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

kisii chiiz par aa.nkh na Thairnaaकिसी चीज़ पर आँख न ठैरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا
  • نہایت خوبصورت و حسین ہونا

Urdu meaning of kisii chiiz par aa.nkh na Thairnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii aab-o-taab kii vajah se is par nazar na pa.D sakna
  • nihaayat Khuubsuurat-o-husain honaa

किसी चीज़ पर आँख न ठैरना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की चमक दमक के कारण से उस पर नज़र न पड़ सकना
  • अधिक सुंदर और ख़ूबसूरत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone