تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس حِساب میں ہے" کے متعقلہ نتائج

کِس حِساب میں ہے

۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

کِس حِساب میں ہو

۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

کِس کِتاب میں ہے

۔خلاف قاعدہ اور خلاف دستور ہونے کی جگہ۔ ؎ ؎

کِس خَیال میں ہے

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

کِس ہَوا میں ہے

کِس کِتاب میں لِکھا ہے

خلاف قاعدہ اور خلاف دستور ہونے کی جگہ

کِس حِساب میں

کچھ قدر و منزلت نہیں ؛ محض ہیچ ہے، کس گنتی میں.

کِس شُمار و قَطار میں ہے

وُہ کِس شُمار و قَطار میں ہے

وہ کسی شمار میں نہیں، اس کی کچھ طاقت نہیں

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس حِساب میں ہے کے معانیدیکھیے

کِس حِساب میں ہے

kis hisaab me.n haiकिस हिसाब में है

کِس حِساب میں ہے کے اردو معانی

  • ۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

English meaning of kis hisaab me.n hai

  • it has no value

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس حِساب میں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس حِساب میں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words