تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرّا" کے متعقلہ نتائج

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کَرّامِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کَرّات

کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ

کَرّار بے فَرّار

۔حضرت علیؓ کا لقب۔ ؎

کَرّات و مرَّات

بہت دفعہ، باربار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرّا کے معانیدیکھیے

کَرّا

karraaकर्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)
  • ۔(ھ) (عم) صفت۔ کرارا۔
  • طغیانی کے وقت دریا میں پیش آنے والے حضرات .
  • گھوڑے کا ایک رنگ.

صفت

  • رک : ”کرارا“ سخت، مضبوط ٰ.
  • کڑا، مشکل، دشوار.

Urdu meaning of karraa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii ke alauki aavaaz shaguun ka naam (baaaz Thag us ko Thaakur kahte hai.n
  • ۔(ha) (am) sifat। karaaraa
  • tuGyaanii ke vaqt dariyaa me.n pesh aane vaale hazraat
  • gho.De ka ek rang
  • ruk ha karaaraa saKht, mazbuut ha
  • ka.Daa, mushkil, dushvaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کَرّامِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کَرّات

کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ

کَرّار بے فَرّار

۔حضرت علیؓ کا لقب۔ ؎

کَرّات و مرَّات

بہت دفعہ، باربار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone