تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْکا" کے متعقلہ نتائج

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

کَلْکان کَرنا

دق کر ڈالنا ، ہلکان کرنا ، پریشان کرنا .

کلکان کردینا

دق کرڈالنا

کُل کا کُل

سب کا سب، پورے کا پورا، تمام و کمال، سارا.

کُل کائِنات

کل مخلوقات، تمام عالم، ساری دنیا، سب کچھ، سب کا سب، سارے کا سارا

کَل کانٹِیا

(مرغ بازی) اصیل مرغ کی ایک نسل جس کی انیاں (کانٹے) کالی ہوتی ہیں.

کَل کا آدمی

person who has no will of his own

کَل کا لَڑکا

تھوڑے عرصہ کا پیدا ہوا(کنایۃً) ناتجربہ کار

کَل کا پُتلا

مشین کی طرح دوسرے کی مدد سے کام یا حرکت کرنے والا، دوسرے کا محتاج، دوسرے کا تابع

کَل کا گھوڑا

وہ گھوڑا، جو مشین کے ذریعے سے چلے

کل کا بنا ہوا

وہ جو مشین سے بنایا گیا ہو

کل کا لڑکا ہے

تھوڑے عرصے کا پیدا ہوا ہے، ناتجربہ کار ہے

کل کا کارخانہ

وہ جگہ جہاں مشین کے پرزے بنتے ہیں، ورکشاپ

کَل کا ذِکْر ہے

۔قریب زمانہ گزشتہ کا ذکر ہے۔ ؎

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو

کَل کا لِیْپا دیو بَہاے، آج کا لِیْپا دیکھو آے

جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

He was a petty dealer yesterday, and now he has become a great banker.

سَفَید کِلکا

(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْکا کے معانیدیکھیے

کِلْکا

kilkaaकिल्का

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِلْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .
  • ایک پرند جس کا رنگ سبز یا سفید ہوتا ہے ، چونچ بڑی اور موٹی ہوتی ہے اور پان٘و چھوٹے ہوتے ہیں ، رات کو کسی تالاب کے کنارے درخت پر بسیرا کرتا ہے یہ تیر نہیں سکتا ، کوئی مچھلی یا مینڈک وغیرہ نظر پڑتا ہے تو تیر کی طرح اس پر گِر کر اس کا شکار کرتا ہے ، اس کو کلکا بان٘دھ کر پکڑتے ہیں ، اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ جس گھر کے اوپر سے بولتا ہوا گزرتا ہے اس کے آدمیوں میں تکرار اور جھگڑا ہو جاتا ہے .

Urdu meaning of kilkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) chakkar kii shakl me.n baandhaa hu.a jaal jis ke kinaare par siise kii goliiyaa.n baraabar bandhii hu.ii hotii hai.n, Taapaa
  • ek parind jis ka rang sabaz ya safaid hotaa hai, chonch ba.Dii aur moTii hotii hai aur paanv chhoTe hote hai.n, raat ko kisii taalaab ke kinaare daraKht par baseraa kartaa hai ye tiir nahii.n saktaa, ko.ii machhlii ya men.Dhak vaGaira nazar pa.Dtaa hai to tiir kii tarah is par gir kar is ka shikaar kartaa hai, is ko kalika baandh kar paka.Dte hai.n, is ke baare me.n ye bhii kahaa jaataa hai ki ye jis ghar ke u.upar se boltaa hu.a guzartaa hai is ke aadmiiyo.n me.n takraar aur jhag.Daa ho jaataa hai

کِلْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

کَلْکان کَرنا

دق کر ڈالنا ، ہلکان کرنا ، پریشان کرنا .

کلکان کردینا

دق کرڈالنا

کُل کا کُل

سب کا سب، پورے کا پورا، تمام و کمال، سارا.

کُل کائِنات

کل مخلوقات، تمام عالم، ساری دنیا، سب کچھ، سب کا سب، سارے کا سارا

کَل کانٹِیا

(مرغ بازی) اصیل مرغ کی ایک نسل جس کی انیاں (کانٹے) کالی ہوتی ہیں.

کَل کا آدمی

person who has no will of his own

کَل کا لَڑکا

تھوڑے عرصہ کا پیدا ہوا(کنایۃً) ناتجربہ کار

کَل کا پُتلا

مشین کی طرح دوسرے کی مدد سے کام یا حرکت کرنے والا، دوسرے کا محتاج، دوسرے کا تابع

کَل کا گھوڑا

وہ گھوڑا، جو مشین کے ذریعے سے چلے

کل کا بنا ہوا

وہ جو مشین سے بنایا گیا ہو

کل کا لڑکا ہے

تھوڑے عرصے کا پیدا ہوا ہے، ناتجربہ کار ہے

کل کا کارخانہ

وہ جگہ جہاں مشین کے پرزے بنتے ہیں، ورکشاپ

کَل کا ذِکْر ہے

۔قریب زمانہ گزشتہ کا ذکر ہے۔ ؎

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو

کَل کا لِیْپا دیو بَہاے، آج کا لِیْپا دیکھو آے

جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

He was a petty dealer yesterday, and now he has become a great banker.

سَفَید کِلکا

(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone