تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْکاری" کے متعقلہ نتائج

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْکاری کے معانیدیکھیے

کِلْکاری

kilkaariiकिलकारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِلْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز
  • بندر یا لنگور کے چیخنے چلّانے کی آواز؛ بندر کا ککیانا؛ طبل کی آواز

شعر

Urdu meaning of kilkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • dil ko achchhii lagne vaalii chiiKh, phurat-e-musarrat se baariik aavaaz me.n besaaKhtaa niklii hu.ii chiiKh, besaaKhtaa aur achchhii aavaaz
  • bandar ya languur ke chiiKhne chalaane kii aavaaz; bandar ka kikyaanaa; tabl kii aavaaz

English meaning of kilkaarii

Noun, Feminine

  • shriek, scream, sound expressive of joy, chuckle, laugh-like cry of an infant

किलकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्यंत हर्षित होने की अवस्था में बच्चों एवं बंदरों के मुख से निकलने वाली अस्पष्ट ध्वनि अथवा चीख़

کِلْکاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone