تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیل" کے متعقلہ نتائج

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دھریں

دُھری پھیر

محور یا دھری کا وہ پُرزا جو اسے عمودی اور دَوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے . ہاتھ اور پیر کی مدد سے گھومنے والے دھرت پھیر کو موٹر کے پچھلے پہیوں سے ملا دیتا ہوں .

دَھریں دَھر

ہرطرف ، ہر جگہ .

دَھریل

بغیر نکاح کے رکھی ہوئی عورت، داشتہ

دَھریس

= धरेश

دَھریک

نیم اور بکائن کی ایک قسم کا درخت، جس کے پتے نیم کی طرح داندانہ دار ہوتے ہوتے ہیں ، اسکا پھل گول ہوتا ہے جو پہلے سبز اور پھر پک کر زرد ہو جاتا ہے اور بہت کڑوا ہوتا ہے (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بکائن ہی کا پنجابی نام ہے) .

دَھریلی

وہ عورت، جو بغر نکاح کے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے، ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دَھرِیجا

ہندو نیچ ذاتوں میں بیوہ کا دوسرا شوہر .

دَھرِیچا

ہندو مذہب کی نچلی ذاتوں میں سے بیوہ کا دوسرا شوہر

دُھرِیانا

مٹی ڈالنا، خاک ڈالنا، پھٹکنا، چھاننا، اچھے اناج کو بُرے سے جُدا کرنا

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

چابُک دَھری

چابک کا دستہ ؛ بگل نباتات کے خاندان کی ایک جھاڑی ، لاط :Cryptospegia grandiflora

بَگ دَھری

گھوڑے کی اچھل کود، سرعت، پھرتی

اَن دَھری

جو مقرر یا مقدر نہ ہو، جو قسمت میں نہ لکھی ہو، غیر مقدر

چَلاؤ دُھری

(انجینیئری) کسی مشینری کا وہ حصہ جس پر بوجھ پڑتا ہے اکثر یہ متحرک بھی رہتا ہے .

آکاس دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطہ شمال

تیل نہ مٹھائی چولھے دھری کڑھائی

پاس کچھ بھی نہیں اور شیخی بہت، اسباب کے بغیر کام کی تیاری

آکاس دھری کے سرے

آسمان کے قطب

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیل کے معانیدیکھیے

کیل

kiilकील

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً معماری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
  • دو نوکی کیل .
  • لوہے یا لکڑی کی میخ جو چکی میں لگی ہوتی ہے؛ (کنایۃً) مرکز .
  • جمی ہوئی پیپ کا ڈورا جو پھوڑے پھنسی یا مہاسوں سے نکلتا ہے، اس کے نکل جانے کے بعد پھوڑا ٹھیک ہونا شروع ہوتا ہے .
  • ناک کے نتھنے میں جڑاؤ یا سادہ زیور، لونگ ، پھلی .
  • لمبی کتری ہوئی چھالیا یا لونگ وغیرہ جو گلوری بند رکھنے کے واسطے لگا دیتے ہیں .
  • آموں میں سب سے چھوٹا آم (جو سب سے پہلے بکتا اور ٹپکتا ہے).
  • (نیاری) صاف شدہ چاندی کی این٘ٹ ، پنجر، تھوبی
  • (سورج) کی پہلی کرن.
  • (جہاز رانی) پال کا رسّا جس سے بادبان کا کوئی گوشہ باندھ دیا جائے نیز وہ گوشہ جس سے یہ رسّا بندھا ہو(انگ : Tack) .
  • . مراد : کنجی.
  • گاجر کے اندر کی جڑ .
  • سلاخ نما میخ جو سائیکل یا گاڑی کے پہیے کی پٹی پر لگی ہوتی ہے .
  • (معماری) لوہے یا لکڑی کی بے نوک کی کھونٹی (انگ : Dowel).
  • . وہ میخ جو جوتے کے تلے مین لگائی جاتی ہے تاکہ پھسلْنے سےبچ جائے (ان٘گ: Spike) .
  • تارکول، ڈامر، قبر (انگ: Tar) .
  • مسلم
  • منتر؛ نشتر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِیل

کہا گیا نیز بات، کلام، (عموماً) قیل و قال کی ترکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kiil

  • Roman
  • Urdu

  • do chiizo.n me.n jo.D biThaane vaalii salaakh Khaah dhaat kii ho ya kisii aur shaiy kii, lohe kii khuunTii, meKh, koka
  • do noqii kiil
  • lohe ya lakk.Dii kii meKh jo chakkii me.n lagii hotii hai; (kanaa.en) markaz
  • jamii hu.ii piip ka Dora jo pho.De phansii ya muhaaso.n se nikaltaa hai, is ke nikal jaane ke baad pho.Daa Thiik honaa shuruu hotaa hai
  • naak ke nathune me.n ja.Daa.uu ya saadaa zevar, living, phalii
  • lambii katrii hu.ii chhaaliiyaa ya living vaGaira jo gilaurii band rakhne ke vaaste laga dete hai.n
  • aamo.n me.n sab se chhoTaa aam (jo sab se pahle biktaa aur Tapaktaa hai)
  • (nyaarii) saaf shuudaa chaandii kii enT, pinjar, thobii
  • (suuraj) kii pahlii kiraN
  • (jahaazraanii) paal ka rasaa jis se baadbaan ka ko.ii gosha baandh diyaa jaaye niiz vo gosha jis se ye rasaa bandhaa ho(ang ha Tack)
  • . muraad ha kunjii
  • gaajar ke andar kii ja.D
  • salaakh numaa meKh jo saa.iikal ya gaa.Dii ke pahii.e kii paTTii par lagii hotii hai
  • (maamaarii) lohe ya lakk.Dii kii be nok kii khuunTii (ang ha Dowel)
  • . vo meKh jo juute ke tale main lagaa.ii jaatii hai taaki phasal॒ne se bach jaaye (angah Spike)
  • taarkol, Daamar, qabr (angah Tar)
  • muslim
  • mantr; nashtar

English meaning of kiil

Noun, Feminine

  • blackhead, core of a boil, first ray of sun, dowel, gold pin with or without a jewel worn in the nose, nose-pin, nail, tack, peg, pin, spike

कील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी, लोहे आदि का कोई ऐसा गोलाकार, लंबोतरा नुकीला टुकड़ा जो गाड़ने, फँसाने आदि के लिए बनाया गया हो। मेख। पद-कील-कांटा = किसी कार्य के संपादन के लिए आवश्यक उपकरण या उपयोगी सामग्री। जैसे-अब चट-पट कील-काँटे से लैस होकर चल पड़ो।
  • लोहे की छोटी सरिया, सांप से बचने का टोटका
  • कोई गोलाकार, लंबोतरी नुकीली चीज। जैसे-(क) कान या नाक में पहनने की कील या फूल, (ख) फुसी या फोड़े के मुंह पर अड़ी हुई पीब की कील, (ग) मुहासे को मांस-कील, (घ) चक्की या जाँते के बीच में लगी हुई कोल या खूटी, (ङ) कुम्हार के चाक में की कील आदि।
  • धुरी
  • लोहे आदि का गोलाकार पतला एवं नुकीला लंबा टुकड़ा
  • नाक में पहनने का एक आभूषण
  • मुँहासे एवं फोड़े की कील।

کیل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دھریں

دُھری پھیر

محور یا دھری کا وہ پُرزا جو اسے عمودی اور دَوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے . ہاتھ اور پیر کی مدد سے گھومنے والے دھرت پھیر کو موٹر کے پچھلے پہیوں سے ملا دیتا ہوں .

دَھریں دَھر

ہرطرف ، ہر جگہ .

دَھریل

بغیر نکاح کے رکھی ہوئی عورت، داشتہ

دَھریس

= धरेश

دَھریک

نیم اور بکائن کی ایک قسم کا درخت، جس کے پتے نیم کی طرح داندانہ دار ہوتے ہوتے ہیں ، اسکا پھل گول ہوتا ہے جو پہلے سبز اور پھر پک کر زرد ہو جاتا ہے اور بہت کڑوا ہوتا ہے (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بکائن ہی کا پنجابی نام ہے) .

دَھریلی

وہ عورت، جو بغر نکاح کے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے، ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دَھرِیجا

ہندو نیچ ذاتوں میں بیوہ کا دوسرا شوہر .

دَھرِیچا

ہندو مذہب کی نچلی ذاتوں میں سے بیوہ کا دوسرا شوہر

دُھرِیانا

مٹی ڈالنا، خاک ڈالنا، پھٹکنا، چھاننا، اچھے اناج کو بُرے سے جُدا کرنا

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

چابُک دَھری

چابک کا دستہ ؛ بگل نباتات کے خاندان کی ایک جھاڑی ، لاط :Cryptospegia grandiflora

بَگ دَھری

گھوڑے کی اچھل کود، سرعت، پھرتی

اَن دَھری

جو مقرر یا مقدر نہ ہو، جو قسمت میں نہ لکھی ہو، غیر مقدر

چَلاؤ دُھری

(انجینیئری) کسی مشینری کا وہ حصہ جس پر بوجھ پڑتا ہے اکثر یہ متحرک بھی رہتا ہے .

آکاس دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطہ شمال

تیل نہ مٹھائی چولھے دھری کڑھائی

پاس کچھ بھی نہیں اور شیخی بہت، اسباب کے بغیر کام کی تیاری

آکاس دھری کے سرے

آسمان کے قطب

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone