تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفایَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفایَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِفایَت کَرْنا

kifaayat karnaaकिफ़ायत करना

محاورہ

مادہ: کِفایَت

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

کِفایَت کَرْنا کے اردو معانی

  • کافی ہونا، ضرورت کو پورا کرنا
  • اکتفا کرنا، بس کرنا (’’پر‘‘ کے ساتھ)
  • بچت کرنا، روپیہ پیسہ بچانا، کنجوسی کرنا
  • (قدیم) ذمہ داری قبول کرنا، ضمانت لینا (کسی کام کی)

Urdu meaning of kifaayat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaafii honaa, zaruurat ko puura karnaa
  • ikatifaa karnaa, bas karnaa (''par'' ke saath
  • bachat karnaa, rupyaa paisaa bachaanaa, kanjuusii karnaa
  • (qadiim) zimmedaarii qabuul karnaa, zamaanat lenaa (kisii kaam kii

English meaning of kifaayat karnaa

  • economize

किफ़ायत करना के हिंदी अर्थ

  • काफ़ी होना, आवश्यक्ता को पूरा करना
  • किसी बात या काम को आवश्यक्ता भर समझकर ख़त्म करना, बस करना (पर के साथ)
  • बचत करना, रुपया पैसा बचाना, कंजूसी करना
  • (प्राचीन) ज़िम्मेदारी क़बूल करना, ज़मानत लेना (किसी काम की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفایَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفایَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone