تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہِشِ زِیسْت" کے متعقلہ نتائج

روزی

روز کی خوراک، رِزق

روزی دینا

روزگار دینا ، رزق پہنچانا.

روزی پَکَڑْنا

رِزق حاصل کرنا ، روزگار پانا.

روزی چِھینْنا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، روزگار سے محروم کر دینا.

روزی کَرنا

دینا ، نصیب کرنا ، عطا کرنا.

دوزی

سِینا، پاٹنا، ہموار کرنا (بطور لاحقہ مستعمل ہے).

روزی چَلْنا

رزق یا معاش فراہم ہونا ، کھانا پینا یا ضروریاتِ زندگی میسر آنا.

روزی کُھلْنا

فراہمئ رِزق کا ذریعہ پیدا ہونا ، روزی میں اضافہ ہونا.

روزی کی مار

روزی کی تکلیف، بے روزگاری کا دُکھ

روزی وَسیع کَرْنا

روزی کُشادہ کرنا ، رِزق میں اضافہ کرنا.

روزی کَمانا

روزی پیدا کرنا ، روزگار حاصل کرنا.

روزی کُشادَہ کَرْنا

رِزق کی افراط کرنا ، روزی میں اضافہ کرنا.

روزی روٹی

خوراک یا رِزق، روزگار

روزی پَر گَرْدِش آنا

مُلازمت چُھوٹ جانا ، روزگار جاتا رہنا ، آمدنی کا ذریعہ ختم ہو جانا.

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

روزی تَنگ ہونا

رِزق کم ہونا ، افلاس ہونا.

روزی میں لَگانا

کاروبار میں لگانا ، پیشہ یا تجارت وغیرہ میں شریک کرنا ، معاش میں مشغول کرنا.

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

روزی کا مارا دَر دَر روئے، پُوت کا مارا بَیٹھ کَر روئے

بیکاری کی تکلیف عزیز کی موت سے زیادہ ہوتی ہے

رُوْزی رَساں

رزق پہن٘چانے والا، رازق، مراد: اللہ تعالیٰ، پروردگار

روزِی نَہ بَنْد ہونا

وظیفہ موقوف ہونا ؛ راتب یا روز کی مزدوری کا ختم ہونا.

روزی فَراہم کَرْنا

رِزق کا بندوبست کرنا ، خوراک کا انتطام کرنا.

روزی بِڈار

لگے ہوئے روزگار کو چھوڑنے والا شخص ، روزے کو ٹُکرانے والا ؛ نِکَھٹَو ، ناشُکرا.

روزی کا ٹِھیکْرا

معاش یا رزق کا ذریعہ، روزی کمانے کا وسیلہ

روزی دَہِندَہ

रिज्क़ देनेवाला, अन्न- दाता ।

روزی جاری رَکْھنا

رِزق کا سِلسلہ قائم رکھنا ، کھانے کو دیتی رہنا.

روزی روزْگار

مُلازمت ، ذریعۂ معاش یا روزگار.

روزی پَر لات مارنا

کسی کے روزگار کو چُھڑوانا ، پیٹ پر لات مارنا ؛ ذریعہ معاش کو ٹُھکرانا.

روزی رَسانی

روزی رساں کا کام ، روزی پہن٘چانے کا عمل، روزی دینا

روزیدَہ

روزی دینے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ.

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

روزِینَہ

روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ

روزِیٔ سِیخ

سِیخ کی روزی، پھنس جانا، موت کے منھ میں چلا جانا

روزِینَہ دار

یومیہ یا وظیفہ پانے والا، تنخواہ دار، وظیفہ خوار

دُوجی

دوجا

رُوجی

a kind of louse infesting birds

روزِینَہ بَنْدھنا

روزینہ بان٘دھنا (رک) کا لازم ؛ روزینہ مقرّر ہونا.

روزِینَہ باندْھنا

روزینہ مقرّر کرنا.

روزِینَہ کاٹنا

روز مِلنے والی مقرّرہ رقم یا خوراک وغیرہ کا روک دینا ، روزینہ بند کرنا.

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

raze

ڈھانا

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

راضی

کسی امر کو قبول کرنے یا کسی بات پر تیار ہو جانے والا، متفق، رضامند

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

روزے

روزہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

رُوْزَہ

(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

راضِع

दूध पीनेवाला बालक, स्तनपायी।

راضِعَہ

दूध पीनेवाली बच्ची, स्तन- पायिनी।

عَرْضَہ

نذر پیش کرنا

doze

نِیْند

razzia

چھاپہ

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

razee

ایک قسم کا جنگی جہاز

رِضائی

وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہِشِ زِیسْت کے معانیدیکھیے

خواہِشِ زِیسْت

KHvaahish-e-ziistख़्वाहिश-ए-ज़ीस्त

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

خواہِشِ زِیسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندہ رہنے کی آرزو

شعر

Urdu meaning of KHvaahish-e-ziist

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa rahne kii aarzuu

English meaning of KHvaahish-e-ziist

Noun, Feminine

  • will to live, wish for life

ख़्वाहिश-ए-ज़ीस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़िंदा रहने की आरज़ू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روزی

روز کی خوراک، رِزق

روزی دینا

روزگار دینا ، رزق پہنچانا.

روزی پَکَڑْنا

رِزق حاصل کرنا ، روزگار پانا.

روزی چِھینْنا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، روزگار سے محروم کر دینا.

روزی کَرنا

دینا ، نصیب کرنا ، عطا کرنا.

دوزی

سِینا، پاٹنا، ہموار کرنا (بطور لاحقہ مستعمل ہے).

روزی چَلْنا

رزق یا معاش فراہم ہونا ، کھانا پینا یا ضروریاتِ زندگی میسر آنا.

روزی کُھلْنا

فراہمئ رِزق کا ذریعہ پیدا ہونا ، روزی میں اضافہ ہونا.

روزی کی مار

روزی کی تکلیف، بے روزگاری کا دُکھ

روزی وَسیع کَرْنا

روزی کُشادہ کرنا ، رِزق میں اضافہ کرنا.

روزی کَمانا

روزی پیدا کرنا ، روزگار حاصل کرنا.

روزی کُشادَہ کَرْنا

رِزق کی افراط کرنا ، روزی میں اضافہ کرنا.

روزی روٹی

خوراک یا رِزق، روزگار

روزی پَر گَرْدِش آنا

مُلازمت چُھوٹ جانا ، روزگار جاتا رہنا ، آمدنی کا ذریعہ ختم ہو جانا.

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

روزی تَنگ ہونا

رِزق کم ہونا ، افلاس ہونا.

روزی میں لَگانا

کاروبار میں لگانا ، پیشہ یا تجارت وغیرہ میں شریک کرنا ، معاش میں مشغول کرنا.

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

روزی کا مارا دَر دَر روئے، پُوت کا مارا بَیٹھ کَر روئے

بیکاری کی تکلیف عزیز کی موت سے زیادہ ہوتی ہے

رُوْزی رَساں

رزق پہن٘چانے والا، رازق، مراد: اللہ تعالیٰ، پروردگار

روزِی نَہ بَنْد ہونا

وظیفہ موقوف ہونا ؛ راتب یا روز کی مزدوری کا ختم ہونا.

روزی فَراہم کَرْنا

رِزق کا بندوبست کرنا ، خوراک کا انتطام کرنا.

روزی بِڈار

لگے ہوئے روزگار کو چھوڑنے والا شخص ، روزے کو ٹُکرانے والا ؛ نِکَھٹَو ، ناشُکرا.

روزی کا ٹِھیکْرا

معاش یا رزق کا ذریعہ، روزی کمانے کا وسیلہ

روزی دَہِندَہ

रिज्क़ देनेवाला, अन्न- दाता ।

روزی جاری رَکْھنا

رِزق کا سِلسلہ قائم رکھنا ، کھانے کو دیتی رہنا.

روزی روزْگار

مُلازمت ، ذریعۂ معاش یا روزگار.

روزی پَر لات مارنا

کسی کے روزگار کو چُھڑوانا ، پیٹ پر لات مارنا ؛ ذریعہ معاش کو ٹُھکرانا.

روزی رَسانی

روزی رساں کا کام ، روزی پہن٘چانے کا عمل، روزی دینا

روزیدَہ

روزی دینے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ.

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

روزِینَہ

روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ

روزِیٔ سِیخ

سِیخ کی روزی، پھنس جانا، موت کے منھ میں چلا جانا

روزِینَہ دار

یومیہ یا وظیفہ پانے والا، تنخواہ دار، وظیفہ خوار

دُوجی

دوجا

رُوجی

a kind of louse infesting birds

روزِینَہ بَنْدھنا

روزینہ بان٘دھنا (رک) کا لازم ؛ روزینہ مقرّر ہونا.

روزِینَہ باندْھنا

روزینہ مقرّر کرنا.

روزِینَہ کاٹنا

روز مِلنے والی مقرّرہ رقم یا خوراک وغیرہ کا روک دینا ، روزینہ بند کرنا.

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

raze

ڈھانا

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

راضی

کسی امر کو قبول کرنے یا کسی بات پر تیار ہو جانے والا، متفق، رضامند

رازی

راز یا رازداری سے متعلق یا منسوب

روزے

روزہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

رُوْزَہ

(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

راضِع

दूध पीनेवाला बालक, स्तनपायी।

راضِعَہ

दूध पीनेवाली बच्ची, स्तन- पायिनी।

عَرْضَہ

نذر پیش کرنا

doze

نِیْند

razzia

چھاپہ

رَوضَہ

باغ، باغیچہ، سبزہ زار

razee

ایک قسم کا جنگی جہاز

رِضائی

وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہِشِ زِیسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہِشِ زِیسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone