تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب خواب" کے متعقلہ نتائج

خواب خواب

خواب جیسا، خواب کے مانند

خواب خواب

dream within a dream

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند (بیداری کا نقیض)

ہَم خواب

ساتھ سونے والا، ہم بستر

خواب نامَہ

وہ کتاب جس میں خوابوں کی تعبیریں لکھی ہوتی ہیں

خواب گَہ

خواب گاہ، سونے کا کمرہ۔ خلوت گاہ

سُہانے خواب

خُوبصورت اور دِلکش خواب ؛ (کنایۃً) رعنائی خیال ، دلکش سوچ ، خوش فہمی ، خوش کُن خیالات.

سُہانا خواب

خُوبصورت خواب ؛ (کنایۃً) خیال کی رعنائی ، خوش فِکری.

خواب دِیدَہ

خواب کا تجریہ رکھنے والا ، خواب دیکھنے والا .

خواب آلُودَہ

۔(ف) نیند میں بھرا ہوا۔ نیند کے خمار میں بھرا ہوا۔

اِسْتِعارَۂ خواب

metaphor of dream

سَن٘گِین خواب

گہری نِین٘د.

خواب خَیال ہے

وہم ہے، بے اصل ہے، مہمل منصوبہ ہے، محض خیالی خواب کی طرح ہے

خواب حَرام ہونا

نیند نہ آنا سونا دشوار ہو جانا .

خواب پَیدا ہونا

عم تنویم سے نیند طاری ہونا .

ہَم خواب ہونا

ایک ساتھ سونا، مباشرت کرنا، ہم بستر ہونا

تَعْبِیْرِ خواب

interpretation of dream

تَعْمِیرِ خواب

construction of dream

عَرُوسِ خواب

نیند کا عروس سے استعارہ کرتے ہیں

جِنْسِیَت خواب رَہنا

رک : ہم خواب ہونا ۔

جِنْسِیَت خواب ہونا

ساتھ سونا ، ہم بستر ہونا ۔

خواب کی تَعْبِیر

خواب کا مطلب اور مفہوم، خواب کا نتیجہ

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

خواب ہونا

امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب میں نَظَر نَہ آنا

دیکھنے یا برتنے کے لیے مسیر نہ ہونا، وہم و گمان یا تصور و خیال میں بھی نہ گزرنا

حسینۂ خواب

damsel, beauty of dreams, dream-girl

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے

۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔

خواب کَرنا

سونا ، سوجانا .

عالَمِ خواب میں ہونا

غافل ہونا، غفلت میں پڑے ہونا

خواب گُوں

خواب رنگ، خواب کی طرح کا، خواب جیسا

خواب دیکْھنا

کسی خیال یا واقعہ کو سوتے میں دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

عالَمِ خواب میں دیکھنا

خواب میں دیکھنا

خواب میں بھی نَظَر نہ آنا

بالکل نہ ملنا

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

خواب پَڑْنا

خواب نظر آنا ، سپنے دکھائی دینا .

کَمْ خواب

ایک قیمتی ریشمی کپڑا، یہ مختلف وضع کا ہوتا ہے، بعض میں بادلے کے تار تانے بانے میں ہوتے ہیں، بعض میں زربفت کے تار ہوتے ہیں

خواب میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند میں ہونا .

خواب ٹُوٹْنا

نیند ختم ہو جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا .

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

بُرا خواب

ڈراؤنا خواب

خواب بَنْد

تعویذ جو نیند نہ آنے دے

عالم خواب

state of sleeping, dreaming, the world of dream

خواب نَگَر

خواب کا شہر، خواب کی دنیا، خیالی عالم

خواب بِکَھرنا

امید ٹوٹ جانا ، آرزو پوری نہ ہونا ، بے آسرا ہو جانا .

خواب بَنْدی

سحر اور جادو وغیرہ کے زریعے نیند اُڑا دینا

خواب فَرمانا

سو جانا .

گَراں خواب

جو بہت سوئے، دیر تک سونے والا، گہری نیند سونے والا

خواب نُما

خواب جیسا، خواب کی طرح کا

سَرْمائی خواب

(حیاتیات) بعض حیوانات کا جاڑے کے موسم میں بے حس و حرکت پڑے رہنا.

خواب آفْرِیں

نیند لانے والا

نِیم خواب

آدھی نیند، نامکمل نیند، کچی نیند، سستی، اونگھ

خواب بُنْنا

خواب دیکھنا ، سوچ یا خیال میں گم رہنا ، نیند میں اُدھیڑ بن .

خواب پَکانا

کسی بات کا منصوبہ بنانا ، اُمیدیں باندھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب خواب کے معانیدیکھیے

خواب خواب

KHvaab-KHvaabख़्वाब-ख़्वाब

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خواب خواب کے اردو معانی

  • خواب جیسا، خواب کے مانند

شعر

Urdu meaning of KHvaab-KHvaab

  • Roman
  • Urdu

  • Khaab jaisaa, Khaab ke maanind

English meaning of KHvaab-KHvaab

  • dreamy, surreal

ख़्वाब-ख़्वाब के हिंदी अर्थ

  • स्वप्नमय, सपने जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواب خواب

خواب جیسا، خواب کے مانند

خواب خواب

dream within a dream

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند (بیداری کا نقیض)

ہَم خواب

ساتھ سونے والا، ہم بستر

خواب نامَہ

وہ کتاب جس میں خوابوں کی تعبیریں لکھی ہوتی ہیں

خواب گَہ

خواب گاہ، سونے کا کمرہ۔ خلوت گاہ

سُہانے خواب

خُوبصورت اور دِلکش خواب ؛ (کنایۃً) رعنائی خیال ، دلکش سوچ ، خوش فہمی ، خوش کُن خیالات.

سُہانا خواب

خُوبصورت خواب ؛ (کنایۃً) خیال کی رعنائی ، خوش فِکری.

خواب دِیدَہ

خواب کا تجریہ رکھنے والا ، خواب دیکھنے والا .

خواب آلُودَہ

۔(ف) نیند میں بھرا ہوا۔ نیند کے خمار میں بھرا ہوا۔

اِسْتِعارَۂ خواب

metaphor of dream

سَن٘گِین خواب

گہری نِین٘د.

خواب خَیال ہے

وہم ہے، بے اصل ہے، مہمل منصوبہ ہے، محض خیالی خواب کی طرح ہے

خواب حَرام ہونا

نیند نہ آنا سونا دشوار ہو جانا .

خواب پَیدا ہونا

عم تنویم سے نیند طاری ہونا .

ہَم خواب ہونا

ایک ساتھ سونا، مباشرت کرنا، ہم بستر ہونا

تَعْبِیْرِ خواب

interpretation of dream

تَعْمِیرِ خواب

construction of dream

عَرُوسِ خواب

نیند کا عروس سے استعارہ کرتے ہیں

جِنْسِیَت خواب رَہنا

رک : ہم خواب ہونا ۔

جِنْسِیَت خواب ہونا

ساتھ سونا ، ہم بستر ہونا ۔

خواب کی تَعْبِیر

خواب کا مطلب اور مفہوم، خواب کا نتیجہ

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

خواب ہونا

امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب میں نَظَر نَہ آنا

دیکھنے یا برتنے کے لیے مسیر نہ ہونا، وہم و گمان یا تصور و خیال میں بھی نہ گزرنا

حسینۂ خواب

damsel, beauty of dreams, dream-girl

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے

۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔

خواب کَرنا

سونا ، سوجانا .

عالَمِ خواب میں ہونا

غافل ہونا، غفلت میں پڑے ہونا

خواب گُوں

خواب رنگ، خواب کی طرح کا، خواب جیسا

خواب دیکْھنا

کسی خیال یا واقعہ کو سوتے میں دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

عالَمِ خواب میں دیکھنا

خواب میں دیکھنا

خواب میں بھی نَظَر نہ آنا

بالکل نہ ملنا

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

خواب پَڑْنا

خواب نظر آنا ، سپنے دکھائی دینا .

کَمْ خواب

ایک قیمتی ریشمی کپڑا، یہ مختلف وضع کا ہوتا ہے، بعض میں بادلے کے تار تانے بانے میں ہوتے ہیں، بعض میں زربفت کے تار ہوتے ہیں

خواب میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند میں ہونا .

خواب ٹُوٹْنا

نیند ختم ہو جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا .

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

بُرا خواب

ڈراؤنا خواب

خواب بَنْد

تعویذ جو نیند نہ آنے دے

عالم خواب

state of sleeping, dreaming, the world of dream

خواب نَگَر

خواب کا شہر، خواب کی دنیا، خیالی عالم

خواب بِکَھرنا

امید ٹوٹ جانا ، آرزو پوری نہ ہونا ، بے آسرا ہو جانا .

خواب بَنْدی

سحر اور جادو وغیرہ کے زریعے نیند اُڑا دینا

خواب فَرمانا

سو جانا .

گَراں خواب

جو بہت سوئے، دیر تک سونے والا، گہری نیند سونے والا

خواب نُما

خواب جیسا، خواب کی طرح کا

سَرْمائی خواب

(حیاتیات) بعض حیوانات کا جاڑے کے موسم میں بے حس و حرکت پڑے رہنا.

خواب آفْرِیں

نیند لانے والا

نِیم خواب

آدھی نیند، نامکمل نیند، کچی نیند، سستی، اونگھ

خواب بُنْنا

خواب دیکھنا ، سوچ یا خیال میں گم رہنا ، نیند میں اُدھیڑ بن .

خواب پَکانا

کسی بات کا منصوبہ بنانا ، اُمیدیں باندھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب خواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب خواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone