تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا

رک : خون لگا کر شہیدوں میں شامل ہونا ۔

لوہُو لَگا کے شَہیدوں میں مِلْنا

رک : لہو لگا کے شہیدوں میں مِلنا ؛ زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا کے معانیدیکھیے

خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا

KHuun lagaa kar shahiido.n me.n milnaaख़ून लगा कर शहीदों में मिलना

محاورہ

خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا کے اردو معانی

  • رک : خون لگا کر شہیدوں میں شامل ہونا ۔

ख़ून लगा कर शहीदों में मिलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़ून लगा कर शहीदों में शामिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون لَگا کَر شَہیدوں میں مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words