تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون خَرابہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون خَرابہ کے معانیدیکھیے
خُون خَرابہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا لڑائی جھگڑا جس میں خون بہنے لگے، ماردھاڑ، قتل و غارت گری، فساد، مار کاٹ
شعر
جو کرتے ہیں خون خرابہ ظلم و ستم
ان کے بھی دل میں تھوڑا ڈر دے مولا
بستی بستی خون خرابہ
عقل کے مارو ہوش میں آؤ
ہر طرف خون خرابہ کیا لوگوں نے بپا
شعر تخلیق کیے میں نے غزل جاری کی
English meaning of KHuun-KHaraaba
Noun, Masculine
- bloodshed, bloody work, deeds of death, mutual slaughter
ख़ून-ख़राबा के हिंदी अर्थ
خُون خَرابہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون خَرابہ)
خُون خَرابہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔