تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُونِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ جِگَر کے معانیدیکھیے
خُونِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. سخت محںت و کاوش ۔
- ۲. بہت لاڈلا ، نازوں کا پالا ، اپنا خاص ۔
- ۳. (تصوف) اس سے مراد شائبہ ہستی ہے اور نتیجہ مجاہدات بھی بعض اوقات مراد ہوتا ہے ۔
شعر
دوستی خون جگر چاہتی ہے
کام مشکل ہے تو رستہ دیکھو
کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی بات
اور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیں
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
English meaning of KHuun-e-jigar
Noun, Masculine
- pretty, lovely, very special, hard working, heart blood, sorrow, anger
ख़ून-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत लाडला, नाज़ों का पाला, अपना ख़ास, बहुत मेहनत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُونِ جِگَر)
خُونِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔