تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک کے معانیدیکھیے
خُشْک کے اردو معانی
صفت
- سوکھا
- (طب) مزاج کے اعتبار سے تاثیر یا رد عمل
- بے لطف، بے مزا، غیر دلچسب
- ایسی نصابی كتابیں جن میں لطافت کا پہلوں نہ ہو لیکن جن کا مطالعہ ضروری ہو
- وہ آدمی جو ہنسی مذاق سے متنفر ہے، جسے دنیوی تفریحوں کا شوق نہ ہو، روکھا، کج خلق
- وہ جس سے فائدہ نہ ہو، بے ثمر
- (مجازاً) اداس غمگین
- جو دل سے نہ ہو، اوپری دل سے
- جھلسا ہوا، سوجھا ہوا، مرجھا ہوا
- ٹھیک ہونا، اچھا ہونا، مندمل ہونا (زخم وغیرہ کا)
- صرف، فقط
وضاحتی ویڈیو
شعر
محبت میں اک ایسا وقت بھی دل پر گزرتا ہے
کہ آنسو خشک ہو جاتے ہیں طغیانی نہیں جاتی
خشک خشک سی پلکیں اور سوکھ جاتی ہیں
میں تری جدائی میں اس طرح بھی روتا ہوں
میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا
اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
English meaning of KHushk
Adjective
- arid, dry, withered, parched
- mere
- pure
- mere, bare, plain
- dehydrated
- (metaphorically) sad
- withered
- cold, not cordial
ख़ुश्क के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (पदार्थ) जिसमें से जल का अंश सूखकर बिलकुल निकल गया हो। सूखा। जैसे-खुश्क जमीन, खुश्क जलवायु
- जो चिकना न हो अथवा जिसमें चिकनाहट न लगी हो। जैसे-खुश्क रोटी।
- सूखा, रूखा फीका, बेमज़ा
- जिसमें नमी शेष न रही हो; सूखा; शुष्क; रसहीन
- सूखा हुआ, शुष्क, बिना रस का, नीरस, दुःशील, रूखा, अनुदार, तंगदिल, कृपण, कंजूस
- रूखा; बेरौनक
- जिसमें चिकनाई न लगी हो
- नीरस या रूखे स्वभाववाला
- जिसके हृदय में कोमलता, रसिकता आदि का अभाव हो; निष्ठुर स्वभाव का (व्यक्ति)
خُشْک کے مترادفات
خُشْک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک)
خُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔