تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوشا قِس٘مَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوشا قِس٘مَت کے معانیدیکھیے
خوشا قِس٘مَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تقدیر کی خوبی ، اچھے نصیب .
شعر
نوازی سرفرازی روح نے تصویر مٹی کی
خوشا تالع خوشا قسمت خوشا تقدیر مٹی کی
خوشا قسمت وہ آئے ہیں تو ایسے میں دعا جاگے
گھٹا برسے اٹھے ساغر نظام مے کدہ جاگے
خوشا قسمت جنون جستجو تھا ساتھ ساتھ اپنی
وگرنہ رہنما نے تو ہمیں بھٹکا دیا ہوتا
English meaning of KHushaa-qismat
Persian, Arabic - Adjective
- how fortunate! what a good luck!
ख़ुशा-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अहो भाग्य, वाह री तक्दीर, वाह रे में।
- सौभाग्य, अच्छे नसीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوشا قِس٘مَت)
خوشا قِس٘مَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔