تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش کُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کُن کے معانیدیکھیے
خوش کُن کے اردو معانی
صفت
- فرحت بخش، جانفزا، خوش کرنے والا
شعر
کہیں سے کوئی بھی خوش کن خبر نہیں آئی
برا ہے وقت ابھی ہر خوشی گریزاں ہے
اندر سے جا کے دیکھا تو خوش کن مکان تھا
لگتا تھا دیکھنے میں پر اسرار دور سے
خوش کن نظر فریب سا منظر بھی آئے گا
چل اور تھوڑی دور ترا گھر بھی آئے گا
English meaning of KHush-kun
Adjective
- pleasing, delighting, gladdening, amusing
ख़ुश-कुन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ुश करनेवाला, विशेषत: दूसरे शब्द के साथ आता है, जैसे-दिल ख़ुशकुन, चित्त को प्रसन्न करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش کُن)
خوش کُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔