تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خِصالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خِصالی کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: خوش خِصال
خوش خِصالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پسندیدہ عادت، نیک خوئی
شعر
نہ اب وہ خوش نظری ہے نہ خوش خصالی ہے
یہ کیا ہوا مجھے یہ وضع کیوں بنا لی ہے
نیک و بد یکساں ہے واجب میں یہاں امکان میں
چاہئے راحت تو مسکیںؔ خوش خصالی میں ہے آج
رقیباں کی ہوا ناچیز باتاں سن کے یوں بد خو
وگرنہ جگ میں شہرا تھا صنم کی خوش خصالی کا
English meaning of KHush-KHisaalii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- good character, golden character
ख़ुश-ख़िसाली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छी आदत, सच्चरित्रता, अच्छा चरित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خِصالی)
خوش خِصالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔