تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اِقْبالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اِقْبالی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: خوش اقبال
خوش اِقْبالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خُوش اقبال کا اسم کیفیّت، خُوش نصینی، نیک بختی
شعر
ہاروں میں گندھے جکڑے بھی گئے گلشن بھی چھٹا سینہ بھی چھدا
پہنچے مگر ان کی گردن تک یہ خوش اقبالی پھولوں کی
English meaning of KHush-iqbaalii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- of happy destiny, fortunate, prosperity
ख़ुश-इक़बाली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ूश-इक़बाल की संज्ञा, प्रतापवान होना, भाग्यवान होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اِقْبالی)
خوش اِقْبالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔