تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اقبال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اقبال کے معانیدیکھیے
خوش اقبال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- اقبال مند، خوش نصیب، خوش قسمت، بختاور
شعر
جو ناز کرے یار سزاوار ہے آتشؔ
خوش رو و خوش اسلوب و خوش اقبال ہوا ہے
نظر لطف نہ کی تو نے مرے رونے پر
طفل اشک اے مہ خوبی نہ خوش اقبال ہوا
مسلخ عشق میں کھنچتی ہے خوش اقبال کی کھال
بھیڑ بکری سے ہے کم قدر بد اعمال کی کھال
English meaning of KHush-iqbaal
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- of happy destiny, fortunate, prosperous
ख़ुश-इक़बाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- प्रतापवान, तेजोमय, तेजस्वी, भाग्यवान, सुभागीन, भाग्यशाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اقبال)
خوش اقبال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔