تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گو کے معانیدیکھیے
خوش گو کے اردو معانی
صفت
- خوش گفتار، خوش کلام، خوش بیان
شعر
جب شہر میں مجھ جیسے خوش گو غم پرور اور بھی ہیں اس کو
کیوں آئے نظرؔ در میرا ہی گھر میرے ہر غم کیوں ٹھہرے
کیا ہی خوش گو ہے نسیمؔ اہل سخن کہتے ہیں
باغ ہند آپ سے میسور ہوا خوب ہوا
ہر چند کہ ہے طوطیٔ ہند ایک ہی خوش گو
پر بلبل شیراز کو دیکھا تو غضب ہے
English meaning of KHush-go
Adjective
- eloquent, of winning address, skilled in argument, sweet-spoken
ख़ुश-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वाग्मिता, वाक्पटु, मधुरभाषी, मिष्टभाषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش گو)
خوش گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔