تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَوْقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَوْقات کے معانیدیکھیے
خوش اَوْقات کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل
- عزت والا
شعر
یہ شہر کیسا خوش اوقات تھا اور اب کیا ہے
جو دن بھی نکلے تو وحشت نہ رات کی جائے
خوابوں کی اک بستی جس میں سب ہوں خوش اوقات
اس بستی کو آسانی سے کھو سکتا ہے کون
حضور حسن جو رہنا ہے یوں ہی خوش اوقات
ستارہ و جگر سوختہ کا نام نہ لو
English meaning of KHush-auqaat
Persian, Arabic - Adjective
- the one who's time passed happily with honor, happy
- the honorable
ख़ुश-औक़ात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका समय सम्मानजनक गुज़रता हो, जिसका समय अच्छा बीते, जो अपना काम ठीक समय पर करता हो, खुशहाल, समृद्ध
- सम्मान वाला, सम्मानित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَوْقات)
خوش اَوْقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔