تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْدہ" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْدہ کے معانیدیکھیے

خُرْدہ

KHurdaख़ुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: سکہ قدیم

خُرْدہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصہ، ٹکرا، جز، پارچہ
  • جھڑن، چھٹن، برادہ، ریزہ، ذرہ، جز
  • چھوٹا سا نقص، عیب، کسر، دھبا
  • بیع، فروخت
  • بساطی یا پھیری والے کے سامان
  • باریک (قدیم)
  • کسی سکے کے چھوٹے چھوٹے حصے روپئے کے حصے، جیسے: روپئے کی دونّی، چوِنّی، فلوس (جو اب متروک ہے)، پونڈ کے شلنگ اور بنس وغیرہ، ریزگاری
  • پھٹکر، پرچون
  • گھوڑے کے پاؤں کا وہ حصہ جِس پر رسی بندھتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHurda

Noun, Masculine

  • small, fine, minute, crumb
  • anything small, a small qnantity, a bit, fragment, fraction, a particle, trifle
  • a slight blemish, speck, fault
  • sale
  • a pedlar's small or trifling wares, pedlar's small wares
  • small quantity, micro (Archaic)
  • small coin, small change like: du-anni, chavanni etc.
  • retail
  • that part of a horse's leg round which the fetter passes

ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

خُرْدہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone