تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوْراک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْراک کے معانیدیکھیے
خُوْراک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کھانے پینے کا سامان، غذا، کھانا، کھاجا
مثال - نوکروں پر حکم کیا ایک آدمی کی خوراک کھانا اور ایک جام پانی دیا کرو
- جانوروں کی اپنی اپنی مخصوص غذا
- پودوں کی غذا، نباتات کی خوراک
- سفر خرچ جو ملازمین یا دوسرے سرکاری کام انجام دینے والوں کو دیا جائے، بھتہ، گزارا، وظیفہ
- مقررہ مقدار جو ایک دفعہ کھائی یا پی جائے (بیشتر دوا کے لیے مستعمل)
- (مجازاً) روزانہ کی ڈانٹ ڈپٹ، معمول کے مطابق گالی گلوچ، حسب سابق طنز و تشنیع
- (مجازاً) معلومات، راز کی بات، مشورہ
شعر
اے غم دوست ضیافت میں تری کیا کرتا
ایک خوراک سے راشن ہی زیادہ نہ ملا
ایک دن کی خوراک ہے میری
آپ کے ہیں جو پورے سال کے دکھ
اوڑھ لیں گے یہ زمیں چادر کی طرح ایک دن
ایک دن مٹی تری خوراک ہو جائیں گے ہم
English meaning of KHuraak
Noun, Feminine
-
daily food intake, provisions eatables, rations, dosage, meal, diet
Example - Naukron par hukm kiya ek aadami ki khurak khana aur ek jaam pani diya karo
- animal's specific food or diet
- plants nutrition
- one meal, one dose, (of medicine)
- regulated allowance of food
- (Metaphorically) information, investigation suggestion
- ( Metaphorically) exchange of abuses, rebuke, scolding
ख़ुराक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
भोजन की उतनी मात्रा जितनी एक बार अथवा एक दिन में खाई जाय, वह जो कुछ खाया जाय, खाद्य पदार्थ भोजन, भोजन, खाना, खाद्य, खाने की वस्तु, ग़िज़ा
उदाहरण - नौकरों पर हुक्म किया एक आदमी की ख़ूराक खाना और एक जाम पानी दिया करो
- पशुओं का अपना विशेष पौष्टिक आहार
- पौधों का पौष्टिक आहार, वानस्पतिक पौष्टिक आहार
- यात्रा व्यय जो कर्मचारियों या दूसरे सरकारी कार्य अंजाम देने वालों को दिया जाये, भत्ता, गुज़ारा
- वो निश्चित मात्रा जो एक बार में खाई जाए, बीमारी में ली जाने वाली दवा की मात्रा, (प्रायः दवा की निश्चित मात्रा)
- (लाक्षणिक) दैनिक डाँट-डपट, सामान्य तौर पर दी जाने गालीगलौज, यथापूर्व व्यंग एवं आलोचना
- ( मजाज़न) जानकारी, राज़ की बात, परामर्श
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوْراک)
خُوْراک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔