تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُمار کے معانیدیکھیے
خُمار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے
- سرور، نشہ، شراب کی مستی، کیف، سرشاری
- نیند نہ آنے کا اثر جو کم سونے یا نہ سونے کی وجہ سے آنکھوں سے ظاہر ہوتا ہے
- روحانی نشہ یا عشق حقیقی کا خمار
وضاحتی ویڈیو
شعر
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
درد سر ہے خمار سے مجھ کو
جلد لے کر شراب آ ساقی
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
English meaning of KHumaar
Noun, Masculine
- the effects of intoxication, pain and headache, occasioned by drinking, crapulence, crop-sickness, headache or sickness (arising from want of sleep)
- intoxicating, intoxication
- languor, languishing appearance of the eyes (the effect of drinking, or of drowsiness, or of love) languishing look
- intoxication due to divine love
ख़ुमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नशे के उतार की अवस्था, जिसमें हलका सिरदर्द और हलकी ऐंठन होती है, शरीर में नशे की थकावट, वह मस्ती जो नशा उतरने के समय शेष रह जाती है, वह शिथिलता जो रात भर जागने से होती है
- नशा, मद, उन्माद, सुरूर, शराब की मस्ती, हैंगओवर
- नींद ना आने का प्रभाव जो कम सोने या न सोने के कारण आँखों से प्रकट होता है, कच्ची नींद में उठने पर आँखों और सिर का भारीपन
- आध्यात्मिक या ईश्वरीय प्रेम का नशा या मद
خُمار کے مترادفات
خُمار سے متعلق محاورے
خُمار کے قافیہ الفاظ
خُمار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُمار)
خُمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔