تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمار" کے متعقلہ نتائج

کُمار

بیٹا، لڑکا، کن٘وارا، غیر شادی شدہ، عہد شباب یا اس سے پہلے کی حالت، نوجوانی

کُماری

کن٘واری، نوجوان لڑکی، غیر شادی شدہ

کُماری کَنْیا

کنوری لڑکی ، دوشیزہ ، غیر شادی شدہ نواجوان لڑکی .

راج کُمار

راجا کا بیٹا، شہزادہ

نَند کُمار

نند کے بیٹے، نند کشور، سری کرشن جی کا ایک لقب

سَکھی ہو ہَم ہوں راج کُمار

جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمار کے معانیدیکھیے

کُمار

kumaarकुमार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُمار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد، لاحقہ

  • بیٹا، لڑکا، کن٘وارا، غیر شادی شدہ، عہد شباب یا اس سے پہلے کی حالت، نوجوانی
  • راجہ کا بیٹا، کن٘ور، شہزادہ
  • پران: پاروتی کے بیٹے کارتیکے
  • پران: مریخ نام کا سیارہ
  • پران: سنک، سندن، سناتن اور سنت کمار نام کے رشی جو ہمیشہ بچہ ہی رہتے ہیں
  • چھوٹا بچہ جس کی عمر پانچ سال تک کی ہو

Urdu meaning of kumaar

  • Roman
  • Urdu

  • beTaa, la.Dkaa, ku.nvaaraa, Gair shaadiishudaa, ahd shabaab ya is se pahle kii haalat, naujavaanii
  • raajaa ka beTaa, kanvar, shahzaada
  • praaNah paarvatii ke beTe kaartiike
  • praaNah mirriiKh naam ka syaaraa
  • praaNah sanak, sandan, sanaatan aur sant kumaar naam ke rishi jo hamesha bachcha hii rahte hai.n
  • chhoTaa bachcha jis kii umr paa.nch saal tak kii ho

English meaning of kumaar

Noun, Masculine, Singular, Suffix

  • a man, a prince
  • little boy, whose condition is up to five years old.
  • son, lad, unmarried boy, young boy
  • a hermit named Sanak Kumar, Sandan, Sanatan and who always remains a child
  • goddess Parvati's son Karthikeya
  • Puran: planet named mars

कुमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन, प्रत्यय

  • छोटा बालक, जिसकी अवस्था पाँच वर्ष तक की हो
  • पुत्र, बेटा, युवावस्था या उससे कुछ पहले की अवस्था का पुरुष, युवा, युवक, कुँवारा, बिन ब्याहा
  • राजा का पुत्र, राजकुमार, युवराज
  • पुराण: सनक, सनंदन, सनातन और सनत्कुमार नामक ऋषि जो सदा बालक ही रहते हैं
  • पुराण: पार्वती के पुत्र कार्तिकेय
  • पुराण: मंगल नामक ग्रह

کُمار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُمار

بیٹا، لڑکا، کن٘وارا، غیر شادی شدہ، عہد شباب یا اس سے پہلے کی حالت، نوجوانی

کُماری

کن٘واری، نوجوان لڑکی، غیر شادی شدہ

کُماری کَنْیا

کنوری لڑکی ، دوشیزہ ، غیر شادی شدہ نواجوان لڑکی .

راج کُمار

راجا کا بیٹا، شہزادہ

نَند کُمار

نند کے بیٹے، نند کشور، سری کرشن جی کا ایک لقب

سَکھی ہو ہَم ہوں راج کُمار

جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone