اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی رات کے معانیدیکھیے
خُدائی رات کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- کوئی مشکل پیش آ جائے تو عورتیں نذر مانتی ہیں اور جب یہ مشکل ٹل جاتی ہے تو رات بھر جاگتی اور نذر و نیاز کے لیے پکوان سے مسجد کا طاق بھرتی ہیں، رت جگا، شب بیداری
- (کنایتاً) عالم تنہائی، بے خوابی، رات گئے تک جاگنا
English meaning of KHudaa.ii-raat
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- a religious feast kept by women at night with singing hymns and watching all night, a vigil, waking up all night
- (Figurative) state of loneliness, dreamlessness
ख़ुदाई-रात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोई कठिनाई आ जाए तो औरतें मन्नत मानती हैं और जब ये मुश्किल टल जाती है तो रात-भर जागती और नज़र-ओ-नयाज़ (पूजा-अर्चना) के लिए पकवान से मस्जिद का ताक़ भरती हैं, रत-जगा, रतजगा जागरण
- (संकेतात्मक) अकेलेपन की अवस्था, रात गए तक जागना, उन्निद्रा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدائی رات)
خُدائی رات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔