تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا نا خواسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا نا خواسْتَہ کے معانیدیکھیے
خُدا نا خواسْتَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- اللہ نہ کرے، مبادا (کس تکیف دہ امر کی واقع ہونے کی خواہش ظاہر کرنے کے لئے مستعمل)
شعر
خدا نا خواستہ تم سے گلہ ہو
شکایت ہے ہمیں اپنی دعا سے
سنا تو دوں انہیں روداد غم اپنی ریاضیؔ میں
خدا نا خواستہ آنکھ ان کی بھر آئی تو کیا ہوگا
English meaning of KHudaa-naa-KHvaasta
Adverb
- God forbid
ख़ुदा-ना-ख़्वास्ता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ‘खुदा न ख्वास्त', दोनों शुद्ध है
خُدا نا خواسْتَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا نا خواسْتَہ)
خُدا نا خواسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔