تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا لَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا لَگی کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
دیکھیے: خُدا لَگْتی
خُدا لَگی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- خدا لگتی، سچی بات، حق بات
شعر
مدار ہے ناصحو تمہیں پر تمام اب اس کی منصفی کا
ذرا تو کہنا خدا لگی بھی فقط سخن پروری نہ کرنا
کعبہ میں وہ ظہور ہے جو بت کدہ میں ہے
اے شیخ منصفی سے تو کہیو خدا لگی
English meaning of KHudaa-lagii
Persian, Hindi - Adverb
- true
ख़ुदा-लगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- ख़ुदा लगती, सत्य बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا لَگی)
خُدا لَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔